پاکستان کی طرف سے 19کروڑ40لاکھ ڈالر کے قرضے ادا کر دیئے گئے

غیر ملکی زرمبادلے کے ذخائر 18ارب 50کرو ڑ 8لاکھ ڈالر رہ گئے،سٹیٹ بینک

منگل 29 ستمبر 2015 17:36

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 ستمبر۔2015ء) پاکستان کی طرف سے گزشتہ ہفتے 19کروڑ40لاکھ ڈالر کے قرضے ادا کر دیئے گئے ہیں جس کے بعد غیر ملکی زرمبادلے کے ذخائر 18ارب 50کرو ڑ 8لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک کے بیان کے مطابق اٹھارہ ستمبر کو سٹیٹ بینک کے پاس تیرہ ارب 49کروڑ 62لاکھ ڈالر جبکہ دیگر بینکوں کے پاس پانچ ارب ٗ 46لاکھ ڈالر موجود تھے ۔اٹھارہ ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دور ان زرمبادلہ کے ذخائر میں 19کروڑ 40لاکھ ڈالرکمی آئی ۔یہ رقم غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی میں خرچ کی گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..