پاؤنڈ کی قیمت میں مسلسل کمی سے برطانوی معیشت کو منفی جھٹکوں کا سامنا ہے، سینئر تجزیہ نگار حسین سید

منگل 9 اگست 2016 22:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء )بین الاقوامی فاریکس بروکر ایف ایکس ٹی ایم کے سینئر تجزیہ نگار حسین سید نے کہا ہے کہ پاؤنڈ کی شرح 12 جولائی کے بعد پہلی دفعہ 1.3 کی شرح کی نیچے گر گئی جس کی وجہ بینک آف انگلینڈ کے این میک کیفرٹی کے تبصرے کہ اگر اقتصادی حالات اسی طرح سے دگر گوں رہے تو پھر مزید آسانی کی ضرورت ہو گی ۔

آج پاؤنڈ کی قیمت میں مسلسل کمی کا پانچواں مسلسل دن ہے اور یہ بریکسٹ ووٹ کے بعد سے اب تک طویل ترین ناکامی کا دورانیہ ثابت ہوا ہے لیکن ابھی بھی یہ کرنسی اپنے 30 سالہ کم ترین شرح 1.2796 کی کم ترین شرح سے بہر حال بلند ہے ۔ برطانوی پاؤنڈ اور امریکی ڈالر کی شرح نئی کم ترین شرح کو چھو لے گی اور اس کو برطانوی معیشت کی جانب سے بہت سے منفی جھٹکوں کا سامنا رہے گا ۔

(جاری ہے)

خصوصاً کرنسی میں غیر یقینی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جو کہ سی ایف ٹی سی کے ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کے پاؤنڈ سٹرلنگ کے نیٹ شارٹ کنٹریکٹس 2 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں 82,515 کی بلند ترین شرح تک پہنچ رہے ہیں۔ آج کا صنعتی ڈیٹا اس قابل نہیں ہے کہ وہ اس کمزوری کو ظاہر کرے جو کہ پی ایم آئی میں نظر آ رہی ہے کیونکہ یہ ڈیٹا بریکسٹ ووٹ سے قبل حاصل کیا گیا تھا اور اس سے ظاہرہوتا تھا کہ ایک مختصر سی تنگی کے بعد برطانوی پاؤنڈ اور امریکی ڈالر کی شرح محدود مدت کیلئے موجودہ سطح سے بلند ہو جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل