شنگھائی اسٹاک ایکسچینج پاکستانی شیئرز خریدنے کی خواہشمند

پاک۔ چین اقتصادی راہداری پر کسی قسم کے کوئی تحفظات نہیں ، امید ہے کہ اس منصوبے سے پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار تیزی سے بڑھے گی، ڈپٹی قونصل جنرل

منگل 16 اگست 2016 18:46

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 اگست ۔2016ء ) چین کی شنگھائی اسٹاک ایکس چینج نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے 40 فیصد حصص کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے دورے کے موقع پر چین کے پاکستان میں تعینات ڈپٹی قونصل جنرل یانگ پانگ نے میڈیا سے گفتگو کی۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں پاک۔

(جاری ہے)

چین اقتصادی راہداری پر کسی قسم کے کوئی تحفظات نہیں ہیں اور انہیں امید ہے کہ اس منصوبے سے پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار تیزی سے بڑھے گی۔

انہوں نے کہا کہ چین کی شنگائی اسٹاک ایکس چینج اور پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے درمیان 40 فیصد حصص کی خریداری کے لیے بات چیت جاری ہے اور اس حوالے سے معاملات جلد طے پاجائیں گے۔یاد رہے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ان دنوں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس 40 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کرچکا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..