فلور ملوں کو پرسوں سے سرکاری گندم کے اجراء کا امکان

جمعرات 8 ستمبر 2016 14:14

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 ستمبر۔2016ء) حکومت کی طرف سے صوبے میں آٹے کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کیلئے فلور ملوں کو (ہفتہ )سے سرکاری گندم کے اجراء کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ خوراک نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو منظوری کے لئے سمری ارسال کر رکھی ہے جس کی منظوری کی صورت میں دس ستمبر سے فلور ملوں کو سرکاری گندم کے اجراء کا امکان ہے ۔فلور ملوں کیلئے گندم کی 100 کلو بوری کی قیمت فروخت3250روپے مقرر کی گئی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان