جپسم کے استعمال سے فصل کی پیداوار کو 10تا 50فیصد بڑ ھا یا جا سکتا ہے ، زرعی ما ہر ین

جمعرات 8 ستمبر 2016 14:56

سلانوالی۔8 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 ستمبر۔2016ء) زرعی ما ہر ین کے مطا بق جپسم ایک عا لمگیر ز مینی اصلا ح کا ر ہے۔ ما ہرین کے مطا بق جسپم کا کمیا ئی نا م کیلشیم سلفیٹ ہے ا س کی سب سے عام اور با آسا نی ملنے وا لی و ہ قسم ہے جس میں کیلشیم سلفیٹ کے ہر مالیکیو ل کے ساتھ پا نی کے دو ما لیکیو ل جڑ ے ہوتے ہیں جس کا کمیا ئی فا رمو لا 2H2O CASO4ہو تا ہے آبپاش ز رعی ز مینوں کی ا گر مناسب طور پر د یکھ بھا ل نہ کی جا ئے تو ا ن میں سفید یا کا لا کلر پیدا ہو نے کے ا مکانات بہر حا ل مو جو د رہتے ہیں ،ا ن ز مینوں میں جسپم کا مستقل بنیا دو ں پر ڈا لا جا نا ا ن کو شادا ب ر کھنے کیلئے بہت ضرور ی ہے۔

جپسم ایک ا یسا بنیا د ی جزو ہے جو ز ر عی ز مینوں کی بہت سی اقسام اورز مینی پی ا یچ (ph) پھیلا ؤاور کا لے کلر تک کی مو جو د گی میں بھی زراعت یا کھیتی باڑی کو ممکن بنا تا ہے یہ کا لے کلر کی اصلا ح کے ساتھ ساتھ ز مین میں نا میاتی ما د ے کی مو جو د گی کو د یر تک برقرار ر کھنے زمین کے مختلف اجزا ء کے با ہمی ا ختلا ط ز مین میں پا نی کے انجذا ب اور کا شت کی گئی فصل کے جلد آ گاؤ میں بھی ممدد ومعاون ثا بت ہو تا ہے ۔

(جاری ہے)

جپسم کا زمینوں میں نا میاتی ما د ہ کے تا د یر قیا م کو بڑھا نا ز مینی حا لت بہتر بنا نے وا لے مر کبا ت کی کارکرد گی کو بہتر بنا نا مگنیشیم کے مضر اثرات کو ر وکنا پو دو ں کو غذا ئی اجزا ء کو جذ ب کر نے میں مدد گا ر ثا بت ہو نا پھلوں کی کوا لٹی بہتر بنا نا اورپودوں کو بیما ر یو ں بچا نا اورنا ئٹرو جنی کھا د کا ہوا میں ضیا ع کم کر ناشامل ہے ۔ ماہرین کے مطابق جپسم کے استعمال سے کسی بھی فصل کی پیداوار کو 10تا 50فیصد بڑ ھا یا جا سکتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں 29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

جاز کا 15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

سی ڈی این ایس ،جاری مالی سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے 1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل