ٹما ٹر کی بہاریہ فصل کیلئے پنیر ی ما ہ نو مبر میں کا شت ہو تی ہے، زرعی ماہرین

جمعرات 8 ستمبر 2016 14:59

سلانوالی۔8 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 ستمبر۔2016ء)ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق ٹما ٹر کی بہتر ین نشوو نما کیلئے متعد ل آ ب ہو ا در کا ر ہو تی ہے۔ کم د ر جہ حرارت پر پو دوں کی نشو ونما ر ک جاتی ہے کو را کہر ا س کی نشو و نما میں رو کاوٹ کے ساتھ نقصا ن بھی کر تے ہیں ۔

(جاری ہے)

ز ر عی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ٹما ٹر کی فصل کیلئے 18تا 27ڈ گر ی سینٹی گر یڈ مو ز وں ہو تا ہے یہ مو سم ما ر چ ا پریل اور ستمبر ا کتو بر میں ہو تا ہے ا یک ایکڑ رقبے کیلئے 50گرا م دو غلی اقسام کا اور 200کیلئے عا م قسم کا کا فی ہو تا ہے بیج 2یا 3مر لہ ز مین کیا ر یا ں بنا کر کر بو ئیں کیا ر یا ں سطح ز مین تقر یبا 6ا نچ ا ونچی بنا ئیں تا کہ فا لتو پا نی کا نکا س آسا ن ہو تخم 3انچ فاصل پر بنا ئے ہو ئے نشانوں پر آدھا ا نچ گہرا ڈالیں ا س کے ا و پر با ر یک اور پر انی صاف ستھر ی ڈھیرا نی کھا د ڈا لیں اور فوا ر ے سے روزا نہ شا م کے وقت پا نی ڈا لیں، فصل خر یف کیلئے بیج ما ر چ ا پریل میں کیا ر یو ں میں بو ئیں اس پنیری سے حاصل کر د ہ پو د ے ا پر یل مئی میں کھیت میں منتقل کیے جا تے ہیں جو ن جو لا ئی میں ڈا لا جاتا ہے اس کے پو د ے جو لا ئی ا گست میں کھیت میں منتقل کیے جا تے ہیں ٹما ٹر کی بہاریہ فصل کیلئے پنیر ی ما ہ نو مبر میں کا شت ہو تی ہے اسے سر د یو ں میں ڈھا نپ کر ر کھتے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل