جرمن وزیر اقتصادیات تجارتی مذاکرات کے لیے روس کا دورہ کریں گے

جمعہ 16 ستمبر 2016 22:09

بر لن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16ستمبر ۔2016ء) جرمنی کے نائب چانسلر اور اقتصادی امور کے وزیر زیگمار گابریئل آئندہ ہفتے روس جائیں گے۔

(جاری ہے)

جرمنی وزارت اقتصادیات کی طرف سے جمعہ کو جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق گابریئل اپنے اس دورے کے دوران روسی حکام کے ساتھ باہمی تجارتی تعلقات پر بات چیت کریں گے۔ آئندہ ہفتے بدھ اور جمعرات کے روز ان کے دورے کے دوران جرمن کاروباری وفد بھی اْن کے ساتھ ہو گا۔ اْن کا یہ دورہ ایک ایسے وقت پر ہو رہا ہے جب دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت کا حجم کم ہو رہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل