ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں27کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی ریکارڈ

جمعرات 8 دسمبر 2016 22:50

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں27کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی ریکارڈ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2016ء) گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں27کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر23ارب61کروڑ48لاکھ ڈالرز سے گھٹ کر23ارب34کروڑ44لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے طابق 2دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر اسٹیٹ بینک کی جانب سے بیرونی قرضوں کی مد میں27کورڑ ڈالرز کی ادائیگیاں کی گئیں جس کے باعث اسٹیٹ بینک کے ذخائر کی سطح18ارب35کروڑ32لاکھ جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر4ارب99کروڑ12لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین