04 February 2017 - Urdu News Archives
ہفتہ 4 فروری 2017 کا اخبار
عدالتی فیصلے کے بعد ٹرمپ حکومت نے امیگریشن پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا
عدالتی فیصلے کے بعد ٹرمپ حکومت نے امیگریشن پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی حکومت نے 7 اسلامی ممالک کے شہریوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کر دی تھی۔ ٹرمپ کے حکم نامے کے بعد 60 ہزارافراد کے ویزے منسوخ کیے گئے تھے۔ تاہم امریکی ... مزید
معروف مصنفہ بانوقدسیہ88برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں
کوئی بھی جج اپنی مرضی اورمنشا کیمطابق فیصلہ نہیں کرسکتا، چیف جسٹس پاکستان
امریکی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمان ممالک کے شہریوںپر پابندی کا ایگزیکٹو آرڈر معطل کر دیا
ہفتہ 4 فروری 2017 کی اہم خبریں
ہفتہ 4 فروری 2017 کی کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا دھماکہ خیز ریکارڈ، پاکستان کے احمد میر نے 74 گیندوں پر 277 رنز بنا ڈالے
-
آئی سی سی کا 2020ء میں شیڈول ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کی تاریخوں کا اعلان، میگا ایونٹ 21 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا
-
افغانستان کے چار روزہ ٹورنامنٹ کو فرسٹ کلاس کرکٹ کا درجہ مل گیا
-
آئی سی سی نے رواں برس چیمپئنز ٹرافی اور ویمنز ورلڈکپ پلیئنگ کنڈیشنز کی منظوری دے دی، سیمی فائنلز اور فائنلز ٹائی ہونے کی صورت میں فیصلہ سپر اوور میں ہو گا
-
جنوبی افریقہ کا رواں سال کے آخر میں نئی ٹی ٹونٹی لیگ شروع کرنے کا اعلان، ٹینڈر جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 مارچ مقرر
-
بھارت کی مخالفت کے باوجود آئی سی سی نے بگ تھری کے خاتمے پر اصولی فیصلہ کر لیا، حتمی فیصلہ اپریل میں شیڈول اجلاس میں متوقع
ہفتہ 4 فروری 2017 کی تجارتی خبریں
انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی پاکستان میں 2.9ارب ڈالر کی مارکیٹ ہے، راجہ عامر اقبال
سونے کی 10گرام قیمت 42ہزار865روپے رہی
ایک ہفتے کے دوران چاول ،ایل پی جی سمیت 14اشیا ئے ضروریہ کی قیمتوں میں ساڑھے تین فیصد اضافہ دیکھا گیا
وفاقی وزیر احسن اقبال کی امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ او ریو ایس ایڈ اعلیٰ حکام سے ملاقات
محکمہ شماریات نے 15مارچ سے شروع ہونے والی مردم شماری کا شیڈول جاری کردیا
تمام بینک معیشت کی ضروریات سمجھتے ہوئے زرعی فنانسنگ پر توجہ مرکوز کریں ، گورنر اسٹیٹ بینک کی ہدایت
ہفتہ 4 فروری 2017 کی بین الاقوامی خبریں
ایرانی پاسداران انقلاب کی نئی فوجی مشقیں، میزائلوں اور ریڈار نظام کا استعمال
شام میں دہشتگردوںکاروسی سفارتخانے پر حملہ،جانی نقصان نہیں ہوا
عدالتی فیصلے کے بعد ٹرمپ حکومت نے امیگریشن پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا
برطانوی پرنس چارلس نےگلوکارراحت فتح علی خان کوبرٹش ایشین ٹرسٹ کاسفیرمقررکردیا
امریکی صدرٹرمپ کاسفری پابندی معطل کرنیوالے جج پرشدید تنقیدکااظہار
سلامتی کو خطرہ ہوا تو دشمنوں پر میزائل گرادیں گے،ایران کی دھمکی
ہفتہ 4 فروری 2017 کی فن و فنکار کی خبریں
ہفتہ 4 فروری 2017 کی قومی خبریں
قطری شہزادے کا خط ذاتی حیثیت میں تھا ہم نے کبھی نہیں کہا کہ خط قطری حکومت نے لکھا ہے،مریم اورنگزیب
سیالکوٹ گردونواح میںٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ بارش ،سردی کی شدت میں اضافہ
بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد اسلام آباد کا دورہ کریںگے ، پاک بحرین مشترکہ وزارتی کمیشن میں شرکت ..
کوئٹہ,شدید برفباری کے باعث راستے بند ہیں
ریلوے کوچز کی اپ گریڈیشن کے ساتھ ان میں سفر کی بہترین سہولتیںفراہم کی جا ئیں، وفا قی وزیر خواجہ سعد رفیق ..
مشکوک گاڑی بھاگنے کی صورت میں صرف ٹائر پر فائر کرنے کی اجازت ہو گی ، پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے ..
ہفتہ 4 فروری 2017 کی عجیب و غریب خبریں
ہفتہ 4 فروری 2017 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام ورکشاپ کا انعقاد
-
کرا چی ،اردو یونیورسٹی کی طالبہ کو کچلنے والے منی بس کے ڈرائیور کو جیل بھیج دیاگیا
-
یونیورسٹی آف لاہور سرگودھا کیمپس میں شعبہ ریاضی کے زیر ِاہتمام ورکشاپ کا انعقاد
-
جنرل ہسپتال میں پوسٹ گریجوایٹ طلباء کے لئے ریسرچ ورکشاپ کا انعقاد
نوجوان ڈاکٹرز طبی تحقیق کی مخصوص زبان و بیان پر دسترس حاصل کریں ‘ پرنسپل پی جی ایم آئی
-
امتحانی سیزن شروع، اساتذہ سے مردم شماری سمیت غیر نصابی ڈیوٹیاں نہ لینے کا فیصلہ کر لیا گیا
بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے فیصلہ کیا گیا،محکمہ تعلیم /مردم شماری کن سے کرائی جائیگی فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع
-
جوٹیال میں چائینز لینگویج کلاسز کا آغاز
ہفتہ 4 فروری 2017 کی زراعت کی خبریں
پنجاب بھر میں کپاس کی قبل ا ز وقت کاشت پر پا بندی کا فیصلہ
جڑی بوٹیوں کا بروقت تدارک بہتر فصل کی ضمانت ہے ،چوہدری نیامت
ماہی پروری کا تین روزہ تربیتی کورس پرسوں شروع ہو گا
صوبہ میں کپاس کی قبل ا ز وقت کاشت پر پا بندی کا فیصلہ سائنسدانوں کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا،ترجمان ..
پنجاب بھر میں کپاس کی قبل ا ز وقت کاشت پر پا بندی کا فیصلہ سائنسدانوں کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ..
موسم سرما میں اگائی جا نے والے سبزیوں کی کا شت کا وقت فروری تا مار چ ہے،زرعی ماہرین
ہفتہ 4 فروری 2017 کی کشمیر کی خبریں
ہفتہ 4 فروری 2017 کی موسم کی خبریں
-
چمن شہر اور گردونواح میں بارش کے بعد برفباری کا سلسلہ جاری ،چائے اور گرم سوپ کے استعمال میں اضافہ
-
پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ،سردی کی شدت میں اضافہ
خیبرپختونخواہ سمیت فاٹا میں آئندہ 24گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان،فاٹا،گلگت بلتستان اورکشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات
-
آئندہ 24گھنٹوںکے دوران اسلام آباد ،جنوبی پنجاب میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
-
سرگودھا میں ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا
-
ضلع ہری پور میں موسلا دھار بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ، تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں بھی کمی
-
بونیر ،میدانی علاقوں میں بارش ،پہاڑوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع
ہفتہ 4 فروری 2017 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.