17 January 2018 - Urdu News Archives
بدھ 17 جنوری 2018 کا اخبار
شیخ رشید نے قومی اسمبلی رکنیت سے استعفی دینے کا اعلان کردیا
شیخ رشید نے قومی اسمبلی رکنیت سے استعفی دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے مال روڈ پر جاری اپوزیشن جماعتوں کے جلسے سے دھواں دار خطاب کیا گیا ہے۔ خطاب کے دوران شیخ رشید نے قومی اسمبلی رکنیت سے استعفی دینے کا اعلان کردیا۔ ... مزید
ہم آئین اورجمہوریت کونہیں سلطنت شریفیہ کوتوڑنا چاہتے ہیں،ڈاکٹر طاہرالقادری
نوازشریف نے مجیب الرحمن کی سوچ رکھ کروزیراعظم کا حلف لیا،آصف زرداری
امریکا نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے کوششیں تیزکردیں
بدھ 17 جنوری 2018 کی اہم خبریں
بدھ 17 جنوری 2018 کی کھیلوں کی خبریں
-
وزیراعلیٰ شہبازشریف کا پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر و سابق ڈی جی سپورٹس پنجاب خاور شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل ،پاکستان نے سری لنکا کو 156 رنز سے شکست دیدی
20 جنوری کو فائنل میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ الیون کے خلاف پاکستان کی 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
جنید منظور ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سہیل عباس کی عدم شرکت کے باعث ورلڈ الیون کے کپتان کا فیصلہ نہ ہوسکا پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان پہلا میچ جمعہ کو کراچی جبکہ دوسرا ..
-
پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون، غیر ملکی ہاکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری
کراچی پہنچنے والوں میں ہاکی ہال آف فیم میں شامل اسپین کے سابق اولمپئن یوان اسکارے ، آسٹریلین امپائر ڈان پرائیر کے علاوہ آسٹریلین کھلاڑی گرانٹ شوبرٹ اور نیوزی لینڈ ..
-
انڈر21-سنوکر چمپئن شپ ، دفاعی چیمپئن نسیم اختر سمیت آٹھ کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
بنگلہ دیش میں سہ ملکی سیریز میں اپ سیٹ ہوگیا
زمبابوے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 12رنز سے شکست دیدی ،291رنز کے ہدف میں سری لنکا کی ٹیم 278پر ہمت ہا ر گئی سکندر رضاکے ناقابل شکست81رنز ،مساکداز کے 73اور ٹیلرر ..
بدھ 17 جنوری 2018 کی تجارتی خبریں
پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کی قیمت میں 6 لاکھ تک اضافہ
ایمریٹس ائیرلائن کا پاکستان سے مسافروں کے لئے رعایتی نرخوں پر فضائی ٹکٹس کی فراہمی کا اعلان
زونگ4G نے سمارٹ کار سلوشن نامی ڈیوائس متعارف کروا دی
اٹک شہرمیں ٹورازم انڈسٹری کو فروغ دے کر ملکی و غیر ملکی سرما یہ کاری کوفروغ دیا جا سکتا ہے،میاں زاہد ..
کراچی پورٹ ٹرسٹ اور نیشنل شپنگ کارپوریشن 48 ارب روپے زائد کی مالی بے ضابطگیاں
ہوائی جہاز کا ٹکٹ صرف 99روپے میں دستیاب
بدھ 17 جنوری 2018 کی بین الاقوامی خبریں
ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قدر میں مزید گراوٹ، قیمت 10 ہزار ڈالر سے نیچے آگئی
جدہ، اے سی مکینک کے پیشے پر جنرل فزیشن کی حیثیت سے کام کرنیوالا غیرملکی گرفتار
سعودی عرب نے حوثی باغیوں کی طرف سے فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو تباہ کردیا
سعودی عرب ، ملازمین کے ڈیوٹی اوقات کار میں کمی لانے کا مطالبہ
سعودی عرب ، مکینک کے اقامے پر کام کرنیوالا جنرل فزیشن گرفتار
برہنہ عورت کو فلمانے پر دبئی کے رہائشی کو جیل کی سزا
بدھ 17 جنوری 2018 کی فن و فنکار کی خبریں
بدھ 17 جنوری 2018 کی قومی خبریں
اپوزیشن جماعتیں دیگر شہروں سے کارکنوں کو لانے کے باوجود20ہزار افراد بھی جمع نہ کر سکیں
کراچی، رینجرز کی کارروائی، 7خطرناک ملزمان گرفتار
آصف زرداری سندھ کے لیے ایک وائرس ہے اس وائرس کو ہم نے جڑ سے ختم کرنا ہے،لیاقت جتوئی
مال روڈ پر اپوزیشن جماعتوں کے دھرنے پر اربوں روپے خرچ کیے جانے کا دعوی
فیس بک کی دوستی کا شاخسانہ، لڑکی سے ملاقات کیلئے جانے والے نوجوان کی مقامی افراد نے درگت بنا ڈالی
لاہور،فیصل چوک مال روڈ پر ہونے والے متحدہ اپوزیشن کی احتجاجی جلسے میں پارٹی پرچموں کی بہار آ گئی
بدھ 17 جنوری 2018 کی عجیب و غریب خبریں
بدھ 17 جنوری 2018 کی تعلیم کی خبریں
-
ہری پور یونیورسٹی کی سپیکم سوسائٹی کے زیراہتمام سکول اور کالج اساتذہ کیلئے 2 روزہ تربیتی ورکشاپ
-
نائیکو ن گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام نائیکون ٹیلنٹ ہنٹ کی سالانہ تقریب کا اہتمام
مقابلوں میں جیتنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا زبیر احمد نے پہلی ، کاشف اور مسعود نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے ..
-
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج
-
ایبٹ آباد کے نجی سکولوں کے مالکان نے ونٹر کیمپ کو مال بٹورنے کا ذریعہ بنا لیا
-
لاہور‘محکمہ سکول ایجوکیشن نے گریڈ 19کے نو اساتذہ کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
-
اوپن ونیورسٹی میں "زبان و ادب کی ترویج میں مجلات کا کردار"کے موضوع پر ایک روزہ قومی سیمینار
زبان و ادب کے فروغ کے لئے اوپن یونیورسٹی کی خدمات مثالی اور دیگر تعلیمی اداروں کے لئے قابل تقلید ہیں۔ افتخار عارف ،ْ فتح محمد ملک ،ْ خورشید ندیم و دیگر مقررین کا تقریب ..
بدھ 17 جنوری 2018 کی زراعت کی خبریں
آزاد کشمیر میں جام شہادت نوش کرنیوالے پاک آرمی کے جوان کو فوجی اعزاز کیساتھ بگڑہ میں سپرد خاک کردیا ..
کسا نوں کی ترقی اور خوشحالی کے لئے متعدد تاریخی منصوبے شروع کئے گئے ہیں،سیکرٹری زراعت پنجاب
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور چین کے اینیمل سائنسز اینڈ ویٹرنری کالج کے مابین مفاہمت کی یاد داشت پر ..
کپاس کی پیداوار دوکروڑ گانٹھ تک بڑھانے کیلئے 16نکاتی پروگرام پر عمل کیاجائے،محمد اکرم
پاکستان دنیا میں کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے، زرعی ماہرین
غیر متو قع موسمیاتی تبدیلیاں، زرعی اجناس کے تحفظ کے لئے اقدامات ضروری قرار ،کاشتکار محکمہ زراعت کی سفارشات ..
بدھ 17 جنوری 2018 کی کشمیر کی خبریں
بدھ 17 جنوری 2018 کی موسم کی خبریں
-
الپوری: شانگلہ اور گردونواح میں بارش ، بالائی پہاڑی علاقوں پر ہلکی برفباری شروع
وادی میں یخ بستہ ہوائیں تیز ہو گئی،سردی کی شدت میں مسلسل اضافہ،بالائی علاقوں میں برف باری کے بعدلوگ گھروں تک محدود ہو گئے
-
ماسکو میں دسمبر کے پورے مہینے صرف چھ منٹ دھوپ نکلنے کا نیاریکارڈ
دسمبر2017 کے پورے ماہ کے دوران سورج ایک مرتبہ بھی دکھائی نہیں دیا،روسی محکمہ موسمیات
بدھ 17 جنوری 2018 کے مضامین
-
سانحہ قصور نے عوام کاسر جھکا دیا
قاتل کی 36 گھنٹے میں گرفتاری کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔۔۔۔۔۔ اس واقعہ پر پوری قوم سراپا اجتجاج سڑکیں بلاک اور توڑ پھوڑ
-
جوہری ہتھیار کا بٹن ہر وقت میز پر ہوتا ہے‘ کم جونگ
ٹرمپ کی کِم جونگ کو دھمکی، میراجوہری بٹن بڑا طاقتور ہے اور کام بھی کرتا ہے․․․․․ شمالی کوریا نے گذشتہ سال کئی میزائل کے تجربے کیے اور اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کیا
بدھ 17 جنوری 2018 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.