17 January 2018 - Urdu News Archives

بدھ 17 جنوری 2018 کا اخبار

شیخ رشید نے قومی اسمبلی رکنیت سے استعفی دینے کا اعلان کردیا

شیخ رشید نے قومی اسمبلی رکنیت سے استعفی دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے  مطابق پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے مال روڈ پر جاری اپوزیشن جماعتوں کے جلسے سے دھواں دار خطاب کیا گیا ہے۔ خطاب کے دوران شیخ رشید نے قومی اسمبلی رکنیت سے استعفی دینے کا اعلان کردیا۔ ... مزید

بدھ 17 جنوری 2018 کی کھیلوں کی خبریں

بدھ 17 جنوری 2018 کی تعلیم کی خبریں