
بلا امتیازاحتساب،وقت کی ضرورت!
ہفتہ 9 فروری 2019

راؤ غلام مصطفی
(جاری ہے)
ملک میں احتساب کے اداروں کوسابقہ حکومتوں کے ادوار میں انتقامی سیاست کے طور استعمال کیا جاتا رہا ہے اسی لئے ملک میں جاری احتساب کو بھی پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن انتقامی کارروائی قرار دے رہی ہے۔
بد قسمتی سے دونوں بڑی سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے پر کرپشن و بدعنوانی کے الزامات تو لگائے لیکن ڈیل اور ڈھیل کے ذریعے اپنے اقتدار اور مفادات کا تحفظ کیا۔اب یہی دونوں پارٹیوں کے گرد جونہی احتساب کا گھیرا تنگ ہوا تو اس احتساب کو انتقام کا نام دیا جانے لگا حکومتوں اور اداروں کو دباؤ میں لا کر اپنے مفادات کا تحفظ کرنا ان دونوں پارٹیوں کی پالیسی کا حصہ ہے۔نیب کی خراب کارکردگی کی ذمہ دار تحریک انصاف نہیں بلکہ ن لیگ ہے سوال یہ ہے میاں نواز شریف تین بار وزارت عظمی کے منصب پر رہے انہوں نے شفاف اور غیرجانبدار احتساب کے لئے کیا کوششیں کیں۔ماضی کے مقابلے میں اب جو احتساب کا سلسلہ تواتر کے ساتھ شروع ہوا بہت بہتر ہے اور اس احتسابی عمل کو بغیر ڈیل اور ڈھیل کے جاری رہنا چاہیے تاکہ کوئی بھی قومی خزانے اور عوام کے وسائل پر نقب نہ لگا سکے۔ ذرا ان دونوں پارٹیوں کے احتسابی ڈرامے کی تاریخ کی نقاب کشائی کر کے دیکھ لیں۔ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
راؤ غلام مصطفی کے کالمز
-
کثرت رائے کی خدمات ‘حکومتی چشم پوشی کیوں؟
بدھ 16 فروری 2022
-
کرناٹک واقعہ اوربھارت کا بھیانک چہرہ!
ہفتہ 12 فروری 2022
-
کشمیر:اقوام متحدہ بھارتی مظالم پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے!
ہفتہ 5 فروری 2022
-
”ایک پیج پر“
جمعہ 4 فروری 2022
-
بلدیاتی نظام کے تسلسل کو قائم رکھنے کی ضرورت!
اتوار 23 جنوری 2022
-
بھارت میں نسل پرستوں کیخلاف نصیرالدین شاہ کی آواز!
ہفتہ 8 جنوری 2022
-
اشک شوئی کی ضرورت!
اتوار 5 دسمبر 2021
-
موروثی سیاست اور جمہوریت!
منگل 2 نومبر 2021
راؤ غلام مصطفی کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.