سینیٹر پرویز رشید کی طرف سے ملک میں گیس چوری اور اس کی روک تھام کے لئے پیش کردہ آرڈیننس جائزہ کیلئے متعلقہ کمیٹی کے سپرد

ہفتہ 15 فروری 2014 07:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15فروری۔2014ء)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اور انسانی حقوق سینیٹر پرویز رشید کی طرف سے ملک میں گیس چوری اور اس کی روک تھام کے لئے پیش کردہ آرڈیننس کو جائزہ کیلئے متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔

(جاری ہے)

سینٹ کو جمعہ کے اجلاس میں وزیر برائے قانون و انصاف اور انسانی حقوق نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کے آرٹیکل 89 کی شق 2 کے تحت گیس کوچوری کی روک تھام اور وصولی آرڈیننس 2014سیکنڈ بابت2014 سینٹ میں پیش کیا جس کو ایوان نے مزید جائزہ لینے کے لئے متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔

متعلقہ عنوان :