حکومت پنجاب واپڈا واجبات جون میں ادا کرے گی، ترجمان

ہفتہ 17 مئی 2014 07:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17مئی۔2014ء)حکومت پنجاب کے ترجمان نے کہاہے کہ صوبائی حکومت واپڈا کے ساتھ باہمی طور پر طے شدہ فیصلے کے تحت واپڈا واجبات جون میں اداکردے گی۔

متعلقہ عنوان :