نئی بھارتی حکومت آج جبکہ نریندرا مودی کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

منگل 20 مئی 2014 07:13

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20مئی۔2014ء)نئی بھارتی حکومت آج منگل کو جبکہ نئے نامزد وزیر اعظم نریندری مودی کل بدھ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمانی انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے والی جماعت بھارتی جنتا پارٹی کے سینئر رہنما و دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے میں ہیں اور انہیں حکومت میں شمولیت کی دعوت دی جارہی ہے ۔آج منگل کو 543 رکنی ایوان لوک سبھا میں تمام ارکان حلف لیں گے جبکہ بعد میں سپیکر کا انتخاب عمل میں لایا جائیگا ا س کے بعد کابینہ تشکیل دی جائے گی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق نامزدگی وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ان سے ملک کے پرناب مکھرجی عہدے کا حلف لیں گے۔

متعلقہ عنوان :