ذکاء اشرف کے موٴقف سے پاکستان کو400ارب کانقصان ،آئی سی سی کی صدارت سے بھی ہاتھ دھوناپڑیں گے،نجم سیٹھی

منگل 20 مئی 2014 07:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20مئی۔2014ء)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈنجم سیٹھی نے کہاہے کہ ذکاء اشرف کے موٴقف سے پاکستان کو400ارب کانقصان ،آئی سی سی کی صدارت سے بھی ہاتھ دھوناپڑیں گے ۔

(جاری ہے)

پی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہاکہ بگ تھری کے معاملے پرآئی سی سی سے معاہدہ نہیں ہواصرف مفاہمت ہوئی ہے ۔ذکاء اشرف کے بگ تھری کے حوالے سے ذکاء اشرف کے موٴقف سے پاکستان کو400ارب کانقصان ہوگااورمخالفت کی وجہ سے ہمیں آئی سی سی کی صدارت سے بھی ہاتھ دھوناپڑیں گے۔

متعلقہ عنوان :