نجم سیٹھی کیخلاف فیصلہ ، وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ انٹرا کورٹ اپیل دائر کرے گی

منگل 20 مئی 2014 07:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20مئی۔2014ء) وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کیخلاف فیصلے پر انٹرا کورٹ اپیل دائر کرے گی ۔

(جاری ہے)

اپیل آج ( منگل ) کو دائر کئے جانے کا امکان ہے ۔ درخواست میں موجودہ چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی بحالی کے حوالے سے موقف اختیار کیا جائے گا کہ ذکاء اشرف کو قانون کے مطابق عہدے سے سبکدوش کیا گیا تھا اس لئے عدالت عالیہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے ۔

متعلقہ عنوان :