روس کے صدر کا یوکرائن کی سرحد کے قریب جاری فوجی مشقوں کو فوری ختم کرنے کا حکم

منگل 20 مئی 2014 07:14

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20مئی۔2014ء) روس کے صدر نے یوکرائن کی سرحد کے قریب جاری فوجی مشقوں کو فوری ختم کرنے کا حکم دیدیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے یوکرائن کی سرحد کے ملحق علاقوں روستوف، بلغراد اور بریانسک سے فوجی دستوں کی فوری طور پر بیرکس میں واپسی کا حکم دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :