پاکستانی کھلاڑی نوید عارف پرکاؤنٹی کرکٹ میں میچ فکسنگ پر فرد جرم عائد کردی گئی، نوید عارف پی سی بی سے کوئی تعلق نہیں ہیں بورڈ کی مرضی سے کرکٹ کھیلنے نہیں گئے تھے، پی سی بی

جمعہ 23 مئی 2014 07:31

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23مئی۔2014ء) پاکستانی کھلاڑی نوید عارف پرکاؤنٹی کرکٹ میں میچ فکسنگ پر فرد جرم عائد کردی گئی ۔ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ نے کاؤنٹی کرکٹ میں میچ فکسنگ کے الزام پر نوید عارف پر فرد جرم عائد کردی ہے ۔

(جاری ہے)

نوید عارف پاکستانی کھلاڑی ہیں جن پر میچ فکسنگ کا الزام لگایا گیا تھا پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ نوید عارف پی سی بی سے کوئی تعلق نہیں ہیں بورڈ کی مرضی سے کرکٹ کھیلنے نہیں گئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :