سندھ کی نامور اداکار نسرین ناز چند روز تک ڈا کو ؤں کے چنگل میں رہنے کے بعد بازیاب ہو کر سکھر پہنچ گئی، اداکا رہ کی حالت انتہا ئی خراب، مجھے فلم بنا نے کے بہا نے بلا کر پو لیس کی وردیوں میں ملبوس افراد نے اغواء کیا ، نسرین ناز

جمعہ 23 مئی 2014 07:38

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23مئی۔2014ء) سندھ کی نامور اداکار نسرین ناز چند روز تک ڈا کو ؤں کے چنگل میں رہنے کے بعد بازیاب ہو کر سکھر پہنچ گئی، اداکا رہ کی حالت انتہا ئی خراب ، مجھے فلم بنا نے کے بہا نے بلا کر پو لیس کی وردیوں میں ملبوس افراد نے اغوا کیا ، نسرین ناز ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل اغوا ہو نے والی نا مور اداکا رہ نسرین ناز ڈا کو ؤں کے چنگل سے بازیا ب ہو کر سکھر پہنچ گئی ہے با زیاب ہو کر سکھر پہنچنے کے وقت اس کی حا لت زار انتہا ئی بری تھی اور ایسا لگ رہا تھا کہ وہ وقت سے پہلی ہی بو ڑھی ہو گئی ہے نسرین ناز نے بتا یا کہ اس کراچی سے فلم بنا نے کے بہا نے بلا کر پو لیس کی وردیوں میں ملبوس تین سے زائد افراد نے اغوا کیا اور کئی گھنٹوں تک پیدل چلا کر ایسی جگہ رکھا جہاں پر کو ئی عورت نہ تھی جب میں نے ان کو خدا اور سول کے واسطے دیئے تو انہوں نے مجھے پھر پیدل چلا یا اور ایک جگہ لے جا کر عورتوں کے ساتھ رکھا اور میری منتوں پر آج صبح مجھے مو ٹر سائیکل پر بٹھا کر غو ثپور کے قریب روڈ پر چھوڑ گئے جہاں سے میں یہاں آئی ہوں ۔

متعلقہ عنوان :