ممبئی،آئی پی ایل 7میں2کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ کی پیش کش کی گئی،سنیل گواسکر

جمعہ 23 مئی 2014 07:32

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23مئی۔2014ء)بھارتی کرکٹ بورڈ کے عبوری صدر سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ آئی پی ایل میں2کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ کی پیش کش کی گئی،آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کو رپورٹ کردی ہے،بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران بی سی سی آئی کے عبوری صدر نے کہا کہ آئی پی ایل سیون کے دوران بکیز نے2کرکٹرز سے رابطہ کیا اور دونوں کرکٹرز نے بکیز کے رابطے کی اطلاع آئی پی ایل انتظامیہ کو دے دی تھی جس کی بات آئی سی سی اینٹی کرپشن سیل کو بھی رپورٹ کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :