سمندری طوفان اشوبھا کی صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر 24گھنٹے نگرانی کر رہا ہے، سلمان شاہ

بدھ 10 جون 2015 09:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 جون۔2015ء ) پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھا ر ٹی سندھ کے ڈا ئریکٹر جنر ل سید سلما ن شا ہ نے کہا ہے کہ سمندر ی طو فا ن اشو بھا کی پروو نشیل ایمرجنسی آپریشن سینٹر 24گھنٹے نگرا نی کر رہا ہے انہو ں نے کہا کہ سندھ کے ما ہی گیر بدھ سے جمعرا ت تک سمندر میں جا نے سے پہلے مو سم اور طو فا نی کیفیت کی صور ت حال کے با ر ے میں پی ڈی ایم اے کی جا نب سے جا ر ی کر دہ الر ٹس کو ملحو ظ خا طر رکھیں انہو ں نے کہا کہ منگل اور جمعرا ت کے درمیا ن کرا چی سمیت سندھ کے زیریں علا قو ں میں کہیں کہیں تیز ہوا ؤ ں اور گر ج چمک کے ساتھ بارشو ں کا امکا ن مو جو د ہے اور کرا چی گر د آلو د ہوا ؤ ں کی لپیٹ میں رہنے کی بھی پیشن گو ئی کی گئی ہے ۔

ڈی جی سید سلما ن شا ہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اے کی جا نب سے کرا چی میں سا ئن بو ر ڈ ہٹا نے کی ہدا یا ت جا ر ی کی گئی اور پی ڈی ایم اے سندھ نے حفا ظتی تدا بیر کے لئے ضلعی انتظا میہ کو الر ٹ جا ر ی کر دیا تھا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ سمندر میں گئے ہو ئے ما ہی گیرو ں سے را بطے کے لئے پا کستا ن نیو ی کی خد ما ت حا صل کی جا ئیں ۔انہو ں نے کہا کہ پی ڈی ایم اے کی جا نب سے حیسکو اور کے الیکٹر ک کو پہلے ہی ہدا یا ت جا ر ی کی جا چکی ہیں کہ وہ کسی بھی ہنگا می صو ر ت حا ل سے نمٹنے اور با ر شو ں کے پا نی کی نکا سی کے لئے کے متبا د ل انتظا م کو یقینی بنا ئے ۔

انہو ں نے کہا کہ پی ڈی ایم اے کی جا نب سے ضلعی انتظا میہ کو ہدا یا ت کی گئی تھیں کہ لو گو ں کی املا ک اور جا ن کو نقصا ن سے بچا نے کو یقینی بنا یا جا ئے ۔ڈی جی سید سلما ن شا ہ نے کہا کہ پی ڈی ایم اے کے عملے کو سمندری طوفا نی کیفیت کے مکمل خا تمے تک 24گھنٹے PEOCمیں ایمر جنسی ڈیو ٹی پر مو جو د رہنے کا پا بند کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :