اسد عمر نے وزیراعظم کو خوش خوراکی کا لقب دیدیا،حکومتی اراکین اسمبلی پر سکوت طاری

بدھ 10 جون 2015 09:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 جون۔2015ء) رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے وزیراعظم میاں نواز شریف کو خوش خوراکی کا لقب دیکر کہا کہ پہلے ہیں بھی کھانوں کا بجٹ وزیر اعظم ہا ؤس میں کم نہ تھا پھر سے دو کروڑ روپے کا اضافہ خوش خوراکی کی دلیل ہے اس موقع پر حکومتی اراکین اسمبلی ایسے نظر آئے جیسے سکوت طاری ہو گیا ہو ۔

متعلقہ عنوان :