پی سی بی نے اسپنر رضا حسن کی پابندی کیخلاف اپیل مسترد کردی، اگر پابندی ختم کرانا چاہتے ہیں تو عالمی ثالث عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں ، پی سی بی

بدھ 10 جون 2015 08:17

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 جون۔2015ء)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپنر رضا حسن کی پابندی کیخلاف اپیل مسترد کردی ۔

(جاری ہے)

پاکستان کے اسپنر رضا حسن پر ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر پابندی لگائی گئی تھی جس کے خلاف انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں اپیل دائر کررکھی تھی بورڈ نے ان کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگر پابندی ختم کرانا چاہتے ہیں تو عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :