سابق امریکہ صدر باراک اوباما اور مشیل اوباما کی ڈانس ویڈیو وائرل

منگل 31 جولائی 2018 14:26

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل 31 جولائی 2018ء) امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشیل اوباماکی شخصیت اورشہرت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جو اپنی سیاسی سمجھ بوجھ اور لوگوں سے گھلنے ملنے اور بچوں سے لگاؤ کی وجہ سے بیحد مشہور ہیں لیکن جناب سابق امریکی صدر اور خاتون اول ڈانس کرنے کا شوق بھی خوب رکھتے ہیں۔

(جاری ہے)

یقین نہیں تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں جس میں باراک اوباما اور مشیل اوباما ڈانس کرنے میں مصروف ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دلچسپ ڈانس پرفارمنس امریکی ریاست میری لینڈ میں امریکی گلوکارہ بیونسے اور ریپرزیڈ کے کنسرٹ میں دیکھے گئے جب سابق امریکی صدر اور انکی اہلیہ اپنے پرائیوٹ بوتھ میں میوزک انجوائے کرتے ہوئے ڈانس مووز دے رہے تھے۔باراک اوباما اور مشیل کی ڈانس پرفارمنس کو وہاں موجود شائقین نے بھی خوب انجوائے کیا ۔

متعلقہ عنوان :