شیخوپورہ میں پولیس نے فسٹ ائیر کے طالب علم کو ڈاکو سمجھ کر مار ڈالا

منگل 31 جولائی 2018 20:03

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل 31 جولائی 2018ء) شیخوپورہ میں پولیس نے فسٹ ائیر کے طالب علم کو ڈاکو سمجھ کر مار ڈالارحمان پورہ کا رہائشی شعیب گھر سے ماں کے میڈیسن لیکر موٹر سائیکل پر واپس آ رہا تھا کہ پیچھے سے پولیس وین نے ٹکر مار دی۔

(جاری ہے)

لواحقین کا نعش بتی چوک میں رکھ کر شدید احتجاج سڑکیں بلاک کر دیں۔

متعلقہ عنوان :