
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Baans Ka Darakht Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Baans Ka Darakht Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Baans Ka Darakht Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں بانس کا درخت دیکھنا
(جاری ہے)
اور اگر درخت پر بہت سے پتے دیکھے ۔ دلیل ہے کہ صاحب درخت خوش طبع ہو گا ۔
اور اگر دیکھے کہ درخت پر تھوڑا پھل ہے ۔اس کی تاویل اول کے خلاف ہے اور درخت کا میوہ اس کے مالک کی دلیل ہے کہ پرہیز گار اور دین دار ہے اور اگر دیکھے کہ درخت کاٹا اور گرا دیا ہے تو صاحب در خت کی موت پر دلیل ہے ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ درخت خوشبودار ہے اور اس کا میوہ مزے دار ہے تو مصلح اور پاک دین پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ درخت بے مزہ اور میوہ خار دار ہے ۔تو یہ مفسد اور بد دیانت آدمی پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں یا دوسروں کے گھر میں چھوٹا سا درخت ہے ۔ دلیل ہے کہ اس گھر میں مصیبت پڑے گی اور اگر دیکھے کہ اپنے گھر میں بیج بو یا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے تخم کے اندازے پر کوئی چیز اس کو پہنچے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی بیگانے کی زمین پر درخت لگایا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی بیگانے آدمی سے اس کی صحبت ہو گی اور شرف اور بزرگی پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے گھر میں درخت لگایا ہے ۔ دلیل ہے کہ داماد کولائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ درخت کی چوٹی پر چڑھا ہے دلیل ہے کہ اس کا کام بڑا ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ درختوں کے پتے جمع کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر درہم جمع کریگا ۔اور اگر دیکھے کہ درختوں سے میوہ حاصل کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی نسل اور فرزند زیادہ ہوں گے ۔ اور اگر بہت سے درخت میوے دار دیکھے اور جانے کہ اسکی ملک ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی اور فتح اور بزرگی پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ درخت کو کاٹا ہے۔دلیل ہے کہ بیمار ہو گا یا عز یزوں میں سے مرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ خزاں کے موسم میں کسی نامعلوم باغ میں ہے اور دیکھتا ہے کہ درختوں کے پتے جھڑتے ہیں ۔ تو غم و اندوہ کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ درخت اس سے باتیں کرتے ہیں ۔ دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس سے لوگ اس سے متعجب رہیں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ درخت کو کسی جگہ سے اکھاڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا یا وہاں سے کہ جہاں درخت اکھاڑا ہے کوئی مرے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔ اگر درخت کٹے ہوئے یا خشک دیکھے ۔دلیل ہے کہ لوگ بد دین ہوں گے ۔اور جو درخت کہ اچھا دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس کا دین اچھا ہے ۔ اور جس قدر درخت میں نقصان دیکھے تو اس کے نقصان پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ درخت کے سائے میں بیٹھا ہے یا سویا ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ ایسے مرد کے سائے میں جائے گا ، جو اس درخت سے منسوب ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ درخت خواب میں دس وجہ پر ہے ۔ (۱)بادشاہ (۲)عورت (۳)سوداگر(۴)مرد میدان (۵)عالم (۶)ایمان دار (۷)کافر (۸)مددگار (۹)جھگڑا(۱۰)شبہ کا مال ۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں خود کو وزیر بنتے دیکھنا یا وزیر کو دیکھنا
khawab me badshah ka wazir dekhna ya badshah ka wazir bunte dekhna

خواب میں طوق دیکھنا
khawab main touq dekhna

خواب میں سورہ الطور پڑھنا
Khawab main soorah al-toor parrhana

خواب میں نیزہ دیکھنا
khawab main nezaa dekhna

خواب میں سمور دیکھنا
khawab main samoor dekhna

خواب میں آبکامہ یعنی کانجی یکھنا
khawab main aab kaama yani kaanji dekhna

خواب میں زمین میں گڑھا دیکھنا
khawab main zameen main garrha dekhna

خواب میں شاخ دیکھنا
khawab main shaakh dekhna

خواب میں مگر مچھ دیکھنا
Khawab mein magarmach dekhna

خواب میں بستر دیکھنا
khawab main bistar dekhna

خواب میں عید دیکھنا
khawab main Eid dekhna

خواب میں چاند دیکھنا
khawab main chaand dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں نرسنگا بجانا
خواب میں درانتی دیکھنا
خواب میں چوغہ دیکھنا
خواب میں تریاک دیکھنا
خواب میں بال دیکھنا