Open Menu

Khawab Main Sumbul Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Sumbul Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Sumbul Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Sumbul Dekhna

خواب میں سنبل دیکھنا

سنبل ، ایک بالوں جیسی گھاس ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سنبل ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور نعمت حاصل کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس خشک سنبل ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔

(جاری ہے)

حضرت جابر مغربی ؒ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ تازہ سنبل کھاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ مال حلال حاصل کرے گا ۔ یا اس کے فرزند ہو گا جو اس ملک میں مشہور ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ سنبل کو آگ پر جلایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation