Khawab Main Soorah Al-ikhlaas Parrhana

خواب میں سورہ اخلاص پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-ikhlaas Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-ikhlaas Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-ikhlaas Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

ضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ اخلاص پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ راہ دین میں مخلص اور یگانہ ہو گا اور توفیق زہد و عبادت پائے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ پاک دین اور نیک اعتقاد ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ صاحب خواب دونوں جہان کی مراد پائے گا اور اس کی زندگی خوش ہو گی ۔

Your Thoughts and Comments