- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Minarah Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Minarah Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Minarah Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.
خواب میں منارہ دیکھنا
(جاری ہے)
دلیل ہے کہ وہ بڑا آدمی رعایا میں سے ہے اور دیندار اور متواضع ہے۔ اور اگرمنارہ پتھر اور چونے کا دیکھے۔
دلیل ہے کہ وہ بادشاہ ظالم کا سردار ہو گا۔ اور اگر لکڑی کا منارہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ وہ سردار کمینہ اور کم ہمت ہو گا اور اگر منارہ مسجد کے دروازے پر دیکھے۔ دلیل ہے کہ وہ سردار عالم اور فاضل ہو گا اور لوگوں کو شریعت کے کاموں کی طرف بلائے گا اور اگر دیکھے کہ مسجد کا منارہ گرا ہے۔ دلیل ہے کہ دین کے بزرگوں میں سے کوئی مرے گا اور لوگوں میں تشویش اور پریشانی ہو گی اور اگر دیکھے کہ شہر کے درمیان منارہ ہے تو بادشاہ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ منارے کا کلس تانبے یا بھرت کا ہے۔دلیل ہے کہ بادشاہ ظالم اور جابر ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ منارے کی چوٹی سونے یا چاندی کی ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ جھوٹا غدار اور بے وفا ہو گا۔ اگر منارہ پکی اینٹ کا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ گردن کش اور متکبر ہو گا۔ اور اگر اپنے آپ کو منارہ کی چوٹی پر دیکھے دلیل ہے کہ بادشاہ کا مقرب ہو گا اور اس کا کام انتظام سے ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ منارہ پر کھانا رکھا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس ملک میں کوئی بادشاہ ظاہر ہو گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ منارے میں ہے اور نماز کی اذان کہی ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ خلقت سے نیک وعدہ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے جامع مسجد کی منارے پر نماز کے لئے اذان کہی ہے۔ دلیل ہے کہ حج و عمرہ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ منارے نے حرکت کی ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے منارے کو گرا یا ہے دلیل ہے کہ بادشاہی پائے گا اور اس بادشاہ کو مغلوب کرے گا اور اس سے ولایت لے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں منارے کو دیکھنا چار وجہ پر ہے: (1) بادشاہ (2) کوئی بڑا آدمی (3) امام (4) مؤذنBrowse More Islamic Dream Interpretation
خواب میں بنولہ دیکھنا
khawab main banola dekhna
خواب میں تیر دیکھنا
khawab main teer dekhna
خواب میں ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا
khawab main haizy ki bemari mian mubtala hona
خواب میں چہرہ دیکھنا
khawab main chehra dekhna
خواب میں سرمہ دیکھنا
khawab main surma dekhna
خواب میں خود کو پاخانہ کرتے دیکھنا
Khawab main khud ko pakhana krty dekhna
خواب میں چھری دیکھنا
khawab main chhuri dekhna
خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھنا
khawab main apna pait haamila aurat ki tarah bara dekhna
خواب میں چٹائی دیکھنا
khawab mian chitaai dekhna
خواب میں ہرڑ دیکھنا
Khawab mein harhar dekhna
خواب میں اپنے پاؤں میں بیڑی دیکھنا
khawab main apny paaon main berri dekhna
خواب میں مسور کھانا
khawab main masoor khana
Seeing a mosque Minar in the dream
Seeing a mosque Minar in the dreamkhwab nama and khwab ki tabeer by hazrat yousaf free download of the book, and read online meaning khwabon ki tabeer of khawab main minarah dekhna . online khawab ki tabeer of Seeing a mosque Minar in the dream. Find meaning of your dream and their interpretation in Urdu, Hindi and English. Our users from USA, Canada, Australia, UK, US, United Kingdom, Saudi Arabia, United Arab Emirates, Bahrain, Qatar, Oman, Kuwait, Pakistan, India, Iran, Europe, Malaysia, Indonesia, Turkey, Singapore and rest of Asia visit us to read islamic free muslim and islamic meaning of the dream khawab main minarah dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں نیلو فر دیکھنا
خواب میں فالودہ دیکھنا
خواب میں ہچکی آنا
خواب میں قالین دیکھنا
خواب میں سورہ السباء پڑھنا