قبل از حج آپریشن، پی آئی اے نے اب تک82 خصوصی اور معمول کی شیڈول پروازوں کے ذریعے 33 ہزار سے زائد عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا

ہفتہ 20 ستمبر 2014 22:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) پی آئی اے نے قبل از حج آپریشن کے دوران اب تک82 خصوصی اور معمول کی شیڈول پروازوں کے ذریعے 33 ہزار سے زائد عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا گیا ہے، واضح رہے کہ پی آئی اے کی خصوصی حج پروازوں کے علاوہ سعودی عرب کیلئے معمول کی پروازوں کے ذریعے بھی عازمین کو پہنچایا جا رہا ہے ترجمان پی آئی اے کے مطابق حج آپریشن کے 23 ویں روزہفتہ 20 ستمبر تک کراچی سے 11 پروازوں کے ذریعے 3,479 ، لاہور سے 12 پروازوں کے ذریعے 5,190 ، اسلام آباد سے 10پروازوں کے ذریعے4,787 ، کوئٹہ سے 21پروازوں کے ذریعے6,466 ، پشاور سے 19 پروازوں کے ذریعے 6,072، ملتان سے 7 پروازوں کے ذریعے 2,289 اور سیالکوٹ سے3 پروازوں کے ذریعے 1,498 عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا گیا ہے واضح رہے کہ قومی ائیر لائن کے قبل از حج آریشن کا اختتام 28 ستمبر کو ہو گا جبکہ حجاج کی واپسی 8 اکتوبر سے شروع ہو گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ