کراچی اسٹاک مارکیٹ، گزشتہ ہفتے 151 پوائنٹس کا اضافہ

اتوار 23 نومبر 2014 14:52

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین۔ 23نومبر 2014ء) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے اضافہ ہوا۔ ایک ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو اکاون پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے بھی خریداری ریکارڈ کی گئی۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے تیزی رہی۔ ایک ہفتے کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ ہوا۔

اِس دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے اڑتالیس لاکھ ڈالر کی نئی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مانیڑی پالیسی میں ڈسکاونٹ ریٹ میں پچاس بیسسز پوائنٹس کا مثبت اثر مارکیٹ پر پڑتا نظر آیا اور ہفتے کے دوسرے دن مارکیٹ میں شدید تیزی دیکھی گئی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ میں پہلی بار بتیس ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا بلکہ اسے بتیس ہزار چھ پوائنٹس پر برقرار رکھنے میں بھی کامیاب رہا۔

(جاری ہے)

مارکیٹ سے وابسطہ افراد کا کہنا ہے کہ بین لاقوامی مارکیٹ میں تیل کی گھٹی قیمت کی وجہ سے بھی آئل اینڈ گیس سیکڑ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کے رجحان کی وجہ سے بھی انڈیکس منفی زون میں نظر آیا۔ تاہم ہفتے کے آخری دنوں میں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مندی کے بادل گرجتے اور برستے نظر آئے کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس ایک سو اکاون پوائنٹس گھٹ کر اکتیس ہزار چار سو پیچانوے پر بند ہوا۔

اگلے ہفتے کے حوالے سے سرمایہ کاروں کی نظریں ملک کی سیاسی صورتحال پر مرکوز ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تیس نومبر کو ہونے والے جلسے اور پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ طاہر القادری کی واپسی کے بعد سیاسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے مارکیٹ منفی رجحان جاری رکھ سکتی ہے۔ گذشتہ ہفتے مارکیٹ کیپیٹل میں اٹھارہ ارب روپے کی کمی کے بعد سات ہزار دو سو اناسی ارب ہو گیا۔ تو سات ہی سات یومیہ بیناد پر والیومیزمیں آٹھ فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں 29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

جاز کا 15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

سی ڈی این ایس ،جاری مالی سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے 1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل