پی ایس او نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیدی، ایندھن فراہمی کی مد میں پی آئی اے کے ذمے واجبات12ارب10کروڑ روپے کی سطح پر پہنچ گئے ؛ترجمان پی ایس او

اتوار 23 نومبر 2014 18:58

پی ایس او نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیدی، ایندھن فراہمی کی مد میں پی آئی اے کے ذمے واجبات12ارب10کروڑ روپے کی سطح پر پہنچ گئے ؛ترجمان پی ایس او

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23نومبر۔2014ء) پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او) نے واجبات کی عدم ادائیگی پر قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔ترجمان پی ایس او کے مطابق ایندھن کی فراہمی کی مد میں پی آئی اے کے ذمے واجبات12ارب10کروڑ روپے کی سطح پر پہنچ گئے ہیں اور بارہا یاد دہانیوں کے باوجود پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے واجبات کی ادائیگی کے سلسلے میں کسی قسم کی سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق واجبات کی عدم ادائیگی کی بنا پر پی ایس او نے پیر کی دوپہر ایک بجے سے پی آئی اے کے اے ٹی آر طیاروں کو ایندھن کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا تاہم بعد ازاں ایم ڈی پی آئی اے نے منگل کی شام 5 بجے تک 2 ارب روپے کی ادائیگی کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد پی آئی اے کے طیاروں کو ایندھن کی فراہمی کا فیصلہ موخر کر دیا گیا ہے۔ ترجمان پی ایس او کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی سے متعلق نئے لائحہ عمل کا فیصلہ اب منگل کی شام تک ہی کیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل