معیشت کی بہتری میں ہی ملکوں کی ترقی اور خوشحالی ممکن ہے،میاں زاہد حسین

پاکستان کی بزنس کمیونٹی معیشت کی بہتری میں اپنی بیش بہاخدمات انجام دے رہی ہے، زبیر طفیل

منگل 9 اپریل 2024 20:19

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2024ء) پاکستان بزنس اریناکی جانب سے کاروباری شخصیات کے اعزازمیں اسلامک چیمبر آف کامرس میں افطار ڈنرکا اہتمام کیاگیا ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی میاں زاہد حسین اور زبیر طفیل نے کہاکہ معیشت کی بہتری میں ہی ملکوں کی ترقی اور خوشحالی ممکن ہے، پاکستان کی بزنس کمیونٹی اس سلسلے میں اپنی بیش بہاخدمات انجام دے رہی ہے، وطن عزیز کے استحکام اورسلامتی میں کردار اداکرتے رہیں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ماہ رمضان المبارک کا اللہ کریم کا اپنے بندوں کے لئے عظیم تحفہ ہے، اس ماہ مقدس میں انسان امن ،محبت اور بھائی چارے سے معاشرے کو تبدیل کرنے کی کوشش کرے۔ انہوں نے کاروباری شخصیات کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ محنت میں ہی عظمت ہے ، انسان اپنے اپنے شعبے میں محنت کرتارہے اور اپنے کاروبار کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرے تاکہ بیرونی مارکیٹ میں بھی جگہ پاسکے ۔ اس موقع پر نمایاں کارکردگی پر شخصیات کو اعزازی شیلڈز بھی دی گئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..