- Home
- Business
- Business News
- زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ، زرمبادلہ کے ذخائر میں تاریخی اضافہ کامیاب اقتصادی ..
زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ، زرمبادلہ کے ذخائر میں تاریخی اضافہ کامیاب اقتصادی پالیسیوں کا عکاس ہے،ہماری پالیسیوں کا مقصد طویل المدت اقتصادی استحکام اورپائیدار ترقی ہے،حکومت 900ارب روپے کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر کام کررہی ہے،حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کا عالمی مالیاتی ادارے سے اعتراف کرتے ہیں اور ہماری کامیابی نعروں کی بجائے معاشی استحکام میں نظر آتی ہے،وزیراعظم نوازشریف کابیان
جمعہ 1 جولائی 2016 18:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جولائی ۔2016ء ) وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ، زرمبادلہ کے ذخائر میں تاریخی اضافہ کامیاب اقتصادی پالیسیوں کا عکاس ہے،ہماری پالیسیوں کا مقصد طویل المدت اقتصادی استحکام اورپائیدار ترقی ہے،حکومت 900ارب روپے کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر کام کررہی ہے،حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کا عالمی مالیاتی ادارے سے اعتراف کرتے ہیں اور ہماری کامیابی نعروں کی بجائے معاشی استحکام میں نظر آتی ہے۔
ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق جمعہ کو وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ معاشی استحکام پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور انکی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے،معاشی استحکام کیلئے وزیرخزانہ اورانکی ٹیم نے انتھک کوششیں کیں ہیں اور ملک کی پائیدار ترقی اور خوشحالی کیلئے اہم سنگ میل عبور کئے گئے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر23ار ب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں،جون 2013میں زرمبادلہ کے ذخائر 6.8ارب ڈالر تھے اور زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں،زرمبادلہ کے ذخائر میں تاریخی اضافہ کا میاب اقتصادی پالیسیوں کا عکاس ہے۔
وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ہماری پالیسیوں کا مقصد طویل المدت اقتصادی استحکام اورپائیدار ترقی ہے،ٹیکس محصولات کی وصولی3ہزار64ارب ہے جبکہ ٹیکس محصولات میں گذشتہ 3 برس میں60فیصد اضافہ ہواہے۔2008سے2013کے درمیان ٹیکس محصولات میں اوسطاً3فیصد اضافہ ہوا اور آئندہ 2سال میں ملک میں مزید ترقی اورسرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ حکومت 900ارب روپے کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں دیڑھ ارب ڈالر نجی سرمایہ کاری ہے،ایمرجنگ مارکیٹ کا درجہ حکومت کی بہترین مالیاتی اور اقتصادی پالیسیوں کا مظہرہے۔وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کا عالمی مالیاتی ادارے اعتراف کرتے ہیں اور ہماری کامیابی نعروں کی بجائے معاشی استحکام میں نظر آتی ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..
ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں 29فیصدکااضافہ
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ کی کمی ریکارڈ
جاز کا 15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن
کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن
برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری
او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین
سی ڈی این ایس ،جاری مالی سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے 1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل
نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..
ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی بیان
این بی پی کوجاری کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں 9.708 ارب روپے کاخالص منافع ہوا
PSX Live Index
Updated: 11:44:02pm | 29-04-2024
Status: Closed | Volume: 613,314,754 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary