پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 کروڑ ڈالر سے زائد اضافے کے بعد 23 ارب 61 کروڑ 24 لاکھ ڈالر ہوگئے

جمعرات 6 اکتوبر 2016 22:24

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 کروڑ ڈالر سے زائد اضافے کے بعد 23 ارب 61 کروڑ 24 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 30 ستمبر 2016 کو اختتام پذیر ہونیوالے ہفتہ کے دوران 23 ارب 61 کروڑ 24 لاکھ ڈالر ہوگئے، ان ذخائر میں سے 18 ارب 49 کروڑ 11 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جبکہ 5 ارب 12 کروڑ 13 لاکھ ڈالر دیگر بینکوں کے پاس ہیں۔

(جاری ہے)

اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ 30 ستمبر 2016 کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران پاکستان کے مجموعی ذخائر 19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 23 ارب 61 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہوگئے جبکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 9 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 18 ارب 49 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر میں اضافہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف)سے حاصل ہونیوالی 102 ملین امریکی ڈالر کی وجہ سے ہوا ہے جو کہ ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلیٹی (ای ایف ایف) کے تحت آخری قسط ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین