01 March 2020 - Urdu News Archives

اتوار 1 مارچ 2020 کا اخبار

چین میں7 پاکستانی طلبہ میں کرونا کی تصدیق ہوئی تھی، ظفر مرزا کا انکشاف

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ چین میں7 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جن میں سے 6 طلباء مکمل صحت یاب ہوگئے ہیں جبکہ ایک مریض بھی تیزی کے ساتھ صحت یاب ہو رہا ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں ہرکسی کو ماسک پہننے ... مزید