
وزیر اعظم کا دورہ جی ایچ کیو، اور ہمارے صحافی
جمعہ 7 ستمبر 2018

سید شاہد عباس
(جاری ہے)
نتیجہ کیا رہا؟ سب کے سامنے ہے۔ کیوں کہ ایسا راز ہے جو زباں زدِ عام ہے اب۔
لیکن اس جدید دور میں بھی محسوس ایسا ہوتا ہے کہ پاکستان میں صحافت کنویں کے مینڈک کے مصداق ایک مخصوص دائرے میں گھوم رہی ہے۔
جو ہم پہلے حاصل نہیں کر سکے وہ ہو سکتا ہے آج حاصل کر لیں۔ جو ہم آج حاصل نہ کر سکے۔ ہو سکتا ہے آنے والے دنوں میں حاصل کر لیں۔ پاکستان میں اداروں کو اپنا اثاثہ سمجھیں۔ پاکستان میں میڈیا پچھلے کچھ سالوں سے جس طرح ایک پارٹی بن کر ابھرا ہے اس کا خاصہ بن گیا ہے کہ یہ عام سے معاملات کو بڑھا چڑھا کر متنازعہ، اور نہایت متنازعہ معاملات کو یکسر نظر انداز کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا اب۔ اور حد تو یہ ہے کہ اسے یہ بھی ادراک نہیں رہا کہ کون سے معاملات سر عام زیرِ بحث لائے جا سکتے ہیں اور کون سے نہیں۔
وزیر اعظم پاکستان کے آٹھ گھنٹے جی ایچ کیو میں گزارنے سے ایک مثبت تبدیلی کا آغاز ہوا ہے۔ اداروں کے درمیان تعاون کی فضاء پیدا ہو رہی ہے۔ باہمی اعتماد جو مفقود تھا پیدا ہونا شروع ہو گیا ہے۔ ترجمان پاک فوج، وزیر اطلاعات اور غیر جانبدار میڈیا پرسنز اس پورے معاملے میں مثبت تبدیلی کا خیر مقدم کر رہے ہیں۔ چند ریٹنگ کے شوقین حضرات سے گذارش ہے کہ تھوڑا برداشت کر لیجیے، موازنے سے بہتر ہے کہ آپ بھی مثبت تبدیلی کو قبول کر کے ماضی کی تلخیوں کو گزرجانے دیجیے، اور مصافحوں کی سختی نرمی، مسکراہٹوں یا سلوٹوں کو گننے کے بجائے ایک حقیقی پاکستان ہونے کا ثبوت دیجیے، اور مثبت پاور پلے کھیلیے۔ماضی کی تلخیوں اور آج کی گرمجوشی کو جب آپ ذومعنی انداز سے عوام کو بتاتے ہوئے اپنی ریٹنگ بنانے کی چکر میں ہوتے ہیں تو ایک پورے ادارے پہ بات کر رہے ہوتے ہیں۔ تقاضائے ہوش مندی محترم۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
سید شاہد عباس کے کالمز
-
کیا یہ دُکھ بانٹنا ہے؟
جمعرات 17 فروری 2022
-
یہ کیسی سیاست ہے؟
منگل 28 دسمبر 2021
-
نا جانے کہاں کھو گئیں وہ خوشیاں
جمعہ 17 دسمبر 2021
-
نیا افغانستان اور پاکستان
جمعہ 1 اکتوبر 2021
-
توقعات، اُمیدیں اور کامیاب زندگی
ہفتہ 10 جولائی 2021
-
زندگی بہترین اُستاد کیوں ہے؟
منگل 22 جون 2021
-
کیا بحریہ ٹاؤن کو بند کر دیا جائے؟
منگل 8 جون 2021
-
کورونا تیسری لہر، پاکستان ناکام کیوں؟
بدھ 26 مئی 2021
سید شاہد عباس کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.