
ایک لاکھ 20 ہزار روپے سالانہ تنخواہ دار کو ٹیکس فری اور باقی تنخواہ پر ٹیکس کو ریوائز ہونا چاہیے
بجلی کی قیمتوں اور پیٹرولیم لیوی مزید کم ہونی چاہئے، بڑے جاگیرداروں پر ٹیکس اور چھوٹے کاشتکاروں کو ٹیکس فری کیا جائے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 24 مئی 2025
19:57

(جاری ہے)
جماعت اسلامی اور الخدمت کے تحت غذائی اجناس فراہم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی آرمی چیف کی تصاویر لگانے سے مقبول نہیں ہو سکتی، کراچی کو اس کا حق دے، پانی بحران سمیت دیگر مسائل حل کرے، منتخب بلدیاتی نمائندوں کو سپریم کورٹ کے حکم اور آرٹیکل 140-A کے تحت اختیارات و وسائل فراہم کرے، کے الیکٹرک، نیپرا اور حکومتی گٹھ جوڑ سے کراچی کے عوام کی خون پیسنے کی کمائی لوٹی جارہی ہے، کے الیکٹرک کو رائٹ آف کلیم کے نام پر 76ارب روپے وصولی کی اجازت دی گئی تو جماعت اسلامی وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کرے گی، کے الیکٹرک لائسنس منسوخ اور فارنزک آڈٹ کرایا جائے، کراچی کو کے الیکٹرک کی مہنگی بجلی کے بجائے نیشنل گرڈ سے سستی اور بلا تعطل بجلی دی جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی نے مشعال یوسفزئی کو سینٹ ٹکٹ دینے کی کوئی سفارش نہیں کی
-
جنگ زدہ غزہ میں معمولات زندگی پر ایک نظر
-
منڈیلا ڈے: یو این چیف کا امن، انصاف اور انسانی وقار پر زور
-
پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈر شپ کے تِلوں میں تیل نہیں کہ تحریک چلا سکے گی
-
سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی شکل بدل گئی ، اب سیاسی جماعتیں خود طے کرلیتی ہیں
-
سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کا ناراض رہنماؤں کیخلاف (ن) لیگ، پی پی اور جے یو آئی سے مل کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم ڈویژن کی ہدایات پر گیس کے کنویں بند کیے گئے، جس سے 1.5 ارب ڈالر کا نقصان ہوا
-
ملکی حالات اتنے بھی اچھے نہیں جتنے حکومت کی طرف سے بتائے جارہے ہیں
-
عطا تارڑ سانحہ سوات پر سیاست سے پہلے پنجاب اور اسلام آباد کے سانحات کا جواب دیں
-
گزشتہ چھ ہفتوں میں امدادی مقامات کے قریب 875 افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ
-
وزیراعلی پنجاب نے ایئرپورٹس کے قریب حساس مقامات 30 جولائی تک کلیئر کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کردی
-
وزیراعلی کا فضائی سفر کو محفوظ بنانے کا مشن، انتظامی اداروں کو ایئرپورٹس کے قریب واقع حساس مقامات 30 جولائی تک کلیئر کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.