ساہیوال ، گیسٹر و سے مزید ایک بچے سمیت تین افراد جاں بحق 10کی حالت نازک

جمعرات 22 مئی 2014 07:23

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22مئی۔2014ء) ساہیوال کے نواح میں گیسٹر و سے مزید ایک بچے سمیت تین افراد جاں بحق 10کی حالت نازک کوئی پر سا ن حال نہیں ۔تفصیلا ت کے مطا بق 2سالہ بچہ عثمان مو ضع بوتھنہ چک 65A/GDکی کنیز فاطمہ چک173/9-Lکی نزیراں ہلا ک ہوگئیں ۔

(جاری ہے)

جبکہ فاطمہ سکیم نمبر 2،اربعہ فاطمہ ،جہا ن خان ،علی احمد 70/4-Rسائرہ ایک سالہ 102/5-Lعامر ،انعم 7ماہ ،ندا ،مسر ت کوٹ اللہ دتہ ،سعدیہ غلہ منڈی ،نمرہ 89/6-Rکی حالت نازک ہے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں ادویا ت نہ ملنے کے سبب شہر ی پر یشان ہیں جبکہ اسپتال میں ایک کروڑ روپے کی ادویا ت لیبارٹر ی ٹیسٹ نہ ہونے کی وجہ سے زائد المعیاد ہونے کاخدشہ ہے اعلیٰ حکام سے نوٹس لیں۔

متعلقہ عنوان :