ناشتہ اور ظہرانہ اچھی صحت کے لیے کافی ہے، تحقیق،مسلسل اسنیک لینے کے بجائے دن میں دو بار پیٹ بھر کر کھانا صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا ہیں،رپورٹ
ہفتہ 24 مئی 2014 07:57
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24مئی۔2014ء) سائنس دانوں نے تجویز کیا ہے کہ بڑھتے ہوئے وزن اور کمر کے گرد چڑھنے والی چربی کو کم کرنے کی جدوجہد میں مصروف لوگوں کو چاہیے کہ وہ دن میں دو بار پیٹ بھر کا کھانا کھائیں کیونکہ صبح کا بھاری ناشتہ اور دوپہرکا پلیٹ بھر کر کھانا وزن کو کنٹرول رکھنے اور خون میں شکر کی سطح برقرار رکھنے کے لیے اچھا ہوتا ہے۔
تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مسلسل اسنیک کھانے کی عادت کے مقابلے میں دن میں دو بار پیٹ بھر کر کھانا صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ خاص طور پران لوگوں کے لیے جو ٹائپ 2 ذیابیطس (خون میں شکر کی زیادتی کی بیماری جس میں جسم کے خلیے انسولین کو رسپانڈ نہیں کرتے) میں مبتلا ہیں۔ لیکن صحت مند لوگوں پر بھی اس عادت کے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔(جاری ہے)
ایک تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ جن لوگوں نے پلیٹ بھر کر دو وقت کھانا کھایا انھوں نے زیادہ وزن کم کرلیا۔محققین نے کہا ہے کہ یہ نتیجہ اس پرانی کہاوت سے ملتا جلتا ہے جس میں ناشتے کو بادشاہ کی طرح، دوپہر کے کھانے کو کسی شہزادے کی طرح اور رات کا کھانا کسی بھکاری کی طرح کھانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔تازہ ترین مطالعہ اس مہینے میں شائع ہونے والی اس رپورٹ کے بعد پیش کیا گیا ہے جس میں اسنیک کھانے کی عادت کو بھر پور کھانا کھانے کے مقابلے میں صحت کے لیے انتہائی خراب قرار دیا گیا تھا۔
ڈچ محققین نے معلوم کیا ہے کہ شکر اور چکنائی پر مشتمل اسنیکز دن میں کئی بار کھانا کمر کے گرد چربی اور جگر میں کولیسٹرول کی مقدار میں اضافہ کرتا ہے لیکن بڑے کھانوں سے ایسا نہیں ہوتا ہے۔جمہوریہ چیک کے شہر پراگ کی 'چارلس یونیورسٹی' میں ہونے والی تحقیق میں ذیابیطس کے مرض میں مبتلا 54 مریضوں نے حصہ لیا جن کی عمریں 30 سے70 برس کے درمیان تھیں۔بہت زیادہ عام پائے جانے والی بیماری ذیا بیطس ٹائپ 2 ایسا مرض ہے جسے محدود غذا کے ذریعے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اسی لیے مطالعہ میں شامل شرکا نے 12 ہفتوں کے لیے دو طرح کے غذائی علاج پرعمل کیا۔دونوں ڈائیٹ اس طرح تشکیل دی گئی تھیں کہ ان سے ایک جیسی کیلوریز حاصل ہو سکیں جو ایک شخص کو تجویز کردہ حراروں کی یومیہ ضرورت سے 500 کیلوریز کم تھیں۔
اس دوران محققین نے شرکا میں جگر کی چربی، انسولین کی پیداوار، پینکریاز اور خلیات کے افعال کی پیمائش کی جو کہ نظام ہضم کے ایک اہم غدود لبلبہ میں انسولین (ہارمون جو گلوکوز اسٹارچ اور غذا کو توانائی میں تبدیل کرتا ہے) بناتا ہے۔یہ تحقیق طبی رسالے 'ڈرموڈائی بیٹلوجیا' میں شائع ہوئی ہے جس کے نتائج سے واضح ہوا کہ دونوں اقسام کی غذاوں نے شرکا کے وزن کو کم کیا۔
لیکن ان شرکا کا وزن زیادہ کم ہوا جنھوں نے دن میں دو بڑے کھانے کھائے۔نتائج کے مطابق دو وقت کا کھانے کے ساتھ لوگوں نے 3.7 کلو گرام وزن کم کیا۔ ان کے مقابلے میں دن بھر میں چھ بار اسنیک کھانے والوں نے 2.3 کلو گرام وزن کم کم کیا۔ساتھ ہی شرکا کے کمر سے چربی بھی کم ہوئی۔ لیکن یہاں بھی ان شرکا کی کمر زیادہ کم ہوئی جن کی خوراک دو بھر پور کھانوں پر مشتمل تھی۔ جبکہ جگر میں موجود چکنائی والے مواد کی مقدار میں بھی کمی واقع ہوئی۔لیکن جگر میں کولیسٹرول کی مقدار میں کمی ان لوگوں کے حوالے سے نمایاں تھی جو دن میں دو بار کھانے کی ڈائیٹ کے ساتھ منسلک تھے۔اس طرح کے اثرات ذیا بیطس کے مریضوں کے لیے بہت اہم ہیں۔ مطالعے سے پتا چلا کہ دو وقت کا بھر پور کھانا کھانے والے لوگوں میں بعض کمیکلز کی فائدہ مند سطح ظاہر ہوئی۔
ڈاکٹر ہانا جو' انسٹیٹیوٹ آف کلینکل اینڈ ایکسپیریمنٹل میڈیسن' سے وابستہ ہیں نے تجویز کیا کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس کے مریض جو محدود غذا کی ڈائیٹ پر ہیں وہ اگر دن میں دو بار پیٹ بھر کر کھانا کھائیں تو اس کے اثرات دن میں چھ بار چھوٹے ناشتے کرنے کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ کھانے کے تعداد سے متعلق سفارشات پیش کرنے سے قبل اس ضمن میں بڑے پیمانے پر طویل المدتی مطالعے کی ضرورت ابھی باقی ہے۔ہفتہ 24 مئی 2014 کی مزید خبریں
-
پی سی بی کی سری لنکن ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت،فیصلہ بورڈ کے اجلاس میں ہوگا‘ سری لنکن بورڈ کی تصدیق
-
کرکٹ کو کبھی سیاست سے نہیں جوڑنا چاہیئے،، شاہد خان آفریدی ،بھارت کو چاہیئے پاک انڈیا کرکٹ کو فروغ دے،دونوں ممالک کے شائقین کرکٹ دیکھنا چاہتے ہیں،سمر کیمپ میں بہت سخت ٹریننگ دی جارہی ہے،ٹیم کی کپتانی ... مزید
-
پی سی بی کے نئے آئین میں صدرکا عہدہ متعارف کرانیکی تجویز،گورننگ بورڈ بھی صدرکوجوابدہ ہوگا، بورڈ کا نیا آئین دوریٹائرڈ ججز کی مشاورت سے آئی سی سی کے آئین کی طرزپرتشکیل دیا گیا، کاپی وزارت بین الصوبائی ... مزید
-
پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان بیٹی کے باپ بن گئے ، نام لمیسا خان رکھ دیا،عامرخان کے مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پرمبارکباد کے پیغامات کا تانتا بندھ گیا
-
اسٹورٹ براڈ سعیداجمل کے بالنگ ایکشن پر تنقید کرکے پھنس گئے، براڈ انگلش کرکٹ بورڈ کے کنٹریکٹ یافتہ پلئیرہیں ،اگروہ ایک پروفیشنل کرکٹرکی تحقیرکے مرتکب پائے گئے توان کیخلاف ڈسپلنری ایکشن بھی لیا ... مزید
-
ریال میڈرڈ کی ٹیم چیمپئینز لیگ فٹبال کے فائنل کھیلنے کے لئے پرتگال کے دارالحکومت لزبن پہنچ گئی ،شاندا ر استقبال
-
ایک دن آرام کے بعد قومی کرکٹرز کا سمر کیمپ قذافی سٹیڈیم میں شروع
-
پاکستان سائیکلنگ ٹیم 34ویں ایشین چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے لاہور سے آستانہ قازقستان روانہ
-
پشاور،ینگ ڈاکٹر ز کے نمائندہ وفد کی وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات ،ینگ ڈاکٹرز کا سروس سٹرکچر کی منظوری سے متعلق وزیر اعلیٰ اور وزیر صحت کی یقین دہانی پر ہڑتال ختم کرنے اور اپنی ڈیوٹیاں فوری طور ... مزید
-
وزیراطلاعات پرویزرشیدکی زیرصدارت جرنلٹس سپورٹ فنڈکی انتظامی کمیٹی کااجلاس،اجلاس میں صحافیوں کے لئے مختلف وظائف کی منظوری دی گئی ،75ہزارسے کم تنخواہ والے صحافی اس سے فائدہ اٹھاسکیں گے
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن وفاقی ادارہ ہے ، صوبوں میں کمیشن کا قیام رکوانے کے لیے ضرورت پڑی تو مشترکہ مفادات کونسل سے رجوع کیا جائے گا، بلیغ الرحمن ، مواصلات شعبہ کی ترقی کسی بھی ملک کی ضرورت ہے، جاری منصوبوں ... مزید
-
ناروال میں امیدوار پر الزامات لگائے گئے ہیں بے بنیاد ہیں، دھاندلی کا رونا رونے والے جو راگ الاپ رہے ہیں،حمزہ شہباز
-
پولیس کی جانب سے ہراساں کئے جانے پر گلوکارہ نوراں لعل اندراج مقدمہ کیلئے سیشن عدالت پہنچ گئی
-
اوگرا کا مقررہ ریٹ سے زیادہ قیمت وصول کرنے پر 50سی این جی سٹیشنز کیخلاف تادیبی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ، اوگرا نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے بحرانی صورتحال کو سنبھالا اور سی این جی سٹیشنز کی طرف سے غیر ... مزید
-
ہم نے میڈیا کے موجودہ بحران کے حوالے سے کسی بھی قسم کا کوئی فتویٰ جاری نہیں کیا،مولانا احمد لدھیانوی، ہم سمجھتے ہیں کسی بھی صحافی یا میڈیا ورکر یا ادارے کی املاک کو نقصان پہنچانے کی شرعاً و قانوناً ... مزید
-
اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی، نادرا آفس کے سامنے پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، پولیس کا لاٹھی چارج، ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا
-
متحدہ اپوزیشن تحفظ پاکستان کے بل کو یکسر مسترد کرتی ہے ، متوازی بل ایوان میں لائے گی، اعتزاز احسن ،چوہدری اعتزاز احسن سکھ سنگت کے احتجاجی مظاہرے کی وجہ سے پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے
-
شہباز شریف بین الاقوامی ادبی کانفرنس میں ماضی کے قصے سناتے رہے ،نگران حکومت کے دوران ایک سیکرٹری کا تبادلہ نہ کرنے اور ایک ایڈیشنل سیکرٹری کی تعیناتی پر نجم سیٹھی کا شکریہ بھی ادا کیا
-
بورے والا، بااثر زمیندار کا بیٹا ساتھیوں کی مدد سے غریب محنت کش شادی شدہ خاتون کو دو معصوم بچوں سمیت اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے جا کر18روز تک جنسی درندگی کا نشانہ بناتا رہا،زیادتی کی عریاں تصاویر ... مزید
-
لاہور ، علامہ اقبال ٹاؤن میں خاتون پولیو ورکر پر حملہ‘ حملہ آور نے خاتون ورکرز اور ان کے ساتھی رضا کار پر تشدد کیا، بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کردیا ، وزیر اعلی پنجاب نے نوٹس لیکر واقعے ... مزید
-
کابل،ہرات میں بھارتی قونصل خانے پر حملہ ناکام، چاروں حملہ آور مارے گئے ،ہرات قونصل خانے پر حملے کی کارروائی کو بھارت کی تبتی سرحد کی حفاظت کی ذمہ داری انجام دینے والی فورس اور افغان سپاہیوں نے کامیابی ... مزید
-
اقوام متحدہ نے نائیجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام پر پابندی عائد کردی ، تنظیم کے تما م اثاثے منجمد کر کے اس کے اراکین پرسفری پابندی اوراسلحے کی فراہمی پر بھی پابندی لگا دی گئی
-
تھائی لینڈ کی معزول وزیراعظم زیرِ حراست
-
پوپ فرانسس کا سہ روزہ دورئہ مشرق وسطیٰ ، پوپ آج اردن کے شاہ عبد اللہ سے ملاقات،عمان کے مرکزی اسٹیڈیم میں مذہبی اجتماع سے خطاب کریں گے
-
فرانس، طولوس کے جہادی کی بہن پر شام پہنچنے کا شبہ ،285 فرانسیسی شام میں اسدی فوج کے خلاف لڑائی میں شریک ہیں، فرانسیسی وزیرداخلہ
-
فضائی کے بعد زمینی قاتل، ڈرون طیاروں کے بعد ایسے ٹینکوں کی تیاری جس میں کسی چیز کو تباہ کرنے یا کسی کو مارنے کا فیصلے انسان نہیں کیمرے کریں گے،مشین گن اور کیمروں سے مسلح روبوٹ ٹینک 800 میٹر دور بیٹھ ... مزید
-
مذاکرات طالبان کے اپنے مفاد میں ہیں، امریکہ، اگر طالبان نے دستیاب مہلت کا ابھی فائدہ نہ اٹھایا تو بعد میں انہیں کم تر حیثیت کے ساتھ مذاکرات کرنے ہوں گے،جنرل ڈیمپسی
-
ایرانی فوج نے صحرائی علاقے میں دو روزہ زمینی اور فضائی مشقیں شروع کردی، فوجی مشقوں میں چھوٹے درجے کے میزائلوں کو بھی ٹیسٹ کیا جائے گا،مشقیں سنٹرل ایران میں جاری ہیں یہ جنگی مشقیں ایران کے شمال جنوبی ... مزید
-
امریکا: ڈیٹا کی نگرانی کو محدود کرنے کا بل ایوان نمائندگان میں منظور
-
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی، ویٹی کن کو تنقید کا سامنا
-
شام ،باغیوں کا صدر اسدکے حامیوں کی ریلی پر حملہ،22 افراد ہلاک
-
ناشتہ اور ظہرانہ اچھی صحت کے لیے کافی ہے، تحقیق،مسلسل اسنیک لینے کے بجائے دن میں دو بار پیٹ بھر کر کھانا صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا ہیں،رپورٹ
-
سعودی عرب ،خواتین مریضوں کو ہراساں کرنے والا مصری ڈاکٹر گرفتار
-
میرانشاہ،شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر ایک بار پھر گولہ باری، چھ دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی،سیکیورٹی فورسز ماچس کیمپ میں داخل، کئی علاقوں میں کرفیو میں نرمی،بنوں ... مزید
-
اسلام آباد میں سراپا احتجاج سکھ برداری کی اچانک انٹری،شدیداحتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ ہاوٴس کے احاطے میں داخل، حکومت اور سکھ سنگت کے درمیان مذاکرات کامیاب ، حکومت نے سکھ سنگت کے سات مطالبات مان لئے ... مزید
-
وزارت مذہبی امور نے 53 ہزار 814امیدواروں کو سرکاری حج کا اہل قراردیدیا،کامیاب عازمین کی دوڑ میں بھی پنجاب سب سے آگے، 73 ہزار سے زائد درخواستیں 10 بجکر 9 منٹ کے بعد جمع ہونے کے باعث ردی کی ٹوکری میں پھینک ... مزید
-
اسلام آباد میں ایک گھنٹے میں 2 دھماکے، 1شخص ہلاک، 1زخمی
-
حکومت نے ملک کو خوشحالی کی نئی راہ پر ڈال دیا ،ہم ترقی کی شاہراہ پر چل پڑے ہیں،وزیراعظم ، ہماری حکومت کی طرف سے شروع کئے گئے منصوبوں سے ملک میں خوشحالی کا ایک نیا دور شروع ہو گا ، روز گار کے لاکھوں ... مزید
-
وزارت خارجہ کا وزیراعظم کو نریندر امودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے مشورہ،تقریب حلف برداری جانا خطے میں بھارت کی بالادستی کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے، سمری ارسال ،مودی کی حلف برداری،کنفرم ... مزید
-
اوڑی میں پاکستانی فوج نے سڑک کی تعمیر روک دی ،بھارتی فوج کا دعوی ،سرخ جھنڈے لہرا کر لاؤڈ سپیکروں کے ذریعے اعتراض جتلایا گیا،رپورٹ
-
لاہور ہائی کورٹ نے 15 ہزار افراد کا سرکاری حج کوٹہ نجی ٹورز آپریٹرز کو دینے کے خلاف دائر درخواست پر حکم امتناعی میں 29 مئی تک توسیع کر دی ،وزارت مذہبی امور سے تحریری طور پر جواب طلب کر لیا، حکومت دو ... مزید
-
وفاقی حکومت کا سندھ کی جیلوں سے ماہی گیروں سمیت 150 بھارتی قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ
-
سستی اور مسلسل بجلی کی فراہمی ، پیداوار کے لئے کوئلے اور دیگر وسائل کو استعمال میں لانا ہوگا،ڈاکٹر انصر پرویز ،درآمدی تیل پر انحصار کو ختم اور جوہری توانائی سے بجلی کی پیداوار سب سے بہتر حل ہے ، ملک ... مزید
-
رینٹل پاور کیس ضمنی ریفرنس، احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت تمام افراد کو فرد جرم کیلئے 30مئی طلب کو کرلیا ،نوڈھیرو پاورپراجیکٹ کا ریکارڈ مکمل نہ ہونے پر عدالت نے پیش ہونے والے دو گواہان پر جرح ... مزید
-
حکومت یا سول ایسوسی ایشن کا ادارہ نہیں چلا سکتے،کیا یہ ضروری ہے کہ پاکستانی مسافروں کو ضروری فارم فرنچ،انگریزی ،عربی یا چینی زبان میں بھی دیا جائے ،اردو زبان میں یہ چیزیں کیوں نہیں دی جاتیں،جسٹس ... مزید
-
حکومت نے کمزور معیشت کو ایک سال میں بحالی کے راستے پر ڈال دیا،ستمبر تک زرِ مبادلہ کے ذخائر 15ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار، حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں 135ارب روپے کے اخراجات ... مزید
-
پنجاب پولیس نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ اور وزراء سے لنگر کیلئے رشوت طلب کی ،عمران خان کا الزام
-
جاپانی حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے کی فنڈنگ سے ہاتھ کھینچ لیا
-
شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن میں سول آبادی متاثر ہورہی ہے،مولانا فضل الرحمان،مسائل کے حل کیلئے طاقت کا استعمال کبھی بھی سود مند ثابت نہیں ہوا ،حکومتی مذاکرات کے نتائج سے پہلے ہی واقف تھے میڈیا ... مزید
-
پاکستان خطے میں عدم مداخلت ، ہمسائیہ ملکوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا حامی ہے ، خواجہ محمد آصف ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانے کے باوجود پاکستان امن کیلئے پرعزم ہے،خطے میں ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.