میرانشاہ،شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر ایک بار پھر گولہ باری، چھ دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی،سیکیورٹی فورسز ماچس کیمپ میں داخل، کئی علاقوں میں کرفیو میں نرمی،بنوں میں وزیر ستان کے طلباء کا جاری آپریشن اور مسلسل کرفیو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، روڈ بلاک کردی ، پولیس کا مظاہرین منتشرکرنے کیلئے لاٹھی چارج ، آپریشن فوری ختم اور کرفیو اٹھانے کا مطالبہ
ہفتہ 24 مئی 2014 07:59
میران شاہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24مئی۔2014ء) شمالی وزیرستان ایجنسی کے ہیڈ کواٹرز میران شاہ کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی میں چھ دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے میران شاہ، ماچس کیمپ اور میر علی بازار کے ملحقہ علاقوں میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر ایک بار پھر گولہ باری کی گئی، ایجنسی کے کئی علاقوں میں تیسرے روز کرفیو میں نوگھنٹے کی نرمی کی گئی۔
۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی وزیرستان ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے میران شاہ، ماچس کیمپ اور میر علی بازار کے ملحقہ علاقوں میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر ایک بار پھر گولہ باری کی گئی۔ سیکیورٹی فورسز کی میران شاہ ماچس کیمپ پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے گولہ باری سے 6 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔(جاری ہے)
دوسری جانب شمالی وزیرستان ایجنسی کے مختلف علاقوں میں جمعہ کو کرفیو نافذ میں نوگھنٹے کی نرمی دی گئی جس کے دوران لوگوں نے اپنی روزمرہ کی اشیاء خریدیں کرفیو کے باعث گھروں میں کھانے پینے کی اشیا کی شدید قلت ہوگئی اور لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
شمالی وزیرستان میں رات گئے دہشت گردوں کی کمین گاہوں پر وقفے وقفے سے گولا باری جاری رہی۔ علاقہ ماچس میں گن شپ ہیلی کاپٹروں نے فائرنگ اور شیلنگ کی، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا سرچ آپریشن کیا۔سکیورٹی فورسز کی جانب سے زمینی آپریشن میں ٹینک، جب کہ فضائی نگرائی میں ہیلی کاپٹروں کا استعمال بھی کیا گیا۔لاشوں کو میران شاہ ہیڈکوارٹرز ہسپتال پہنچا دیا گیا، واضح رہے کہ بدھ کو شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد مارے گئے تھے جس کے بعد دہشت گردوں نے فوجی کیمپ پر راکٹوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا، میر علی کے اطراف میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کی جھڑپ بھی ہوئی جس میں 11 دہشت گرد مارے گئے جب کہ ایک میجر سمیت 4 سیکیورٹی فورسز اہلکارشہید ہوگئے تھے۔ادھروزیر ستان کے طلباء کا وزیر ستان میں جاری آپریشن اور مسلسل کرفیو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و روڈ بلاک، پولیس کا مظاہرین منتشرکرنے کیلئے لاٹھی چارج ،وزیرستان میں جاری آپریشن فوری ختم اور کرفیو اٹھانے کا مطالبہ جمعہ کے روز شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں طلباء نے وزیرستان میں جاری آپریشن اور مسلسل دو ہفتوں سے نافذ کرفیو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا سینکڑوں مظاہرین حکومت خلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے ریلوے روڈ بنوں سے روانہ ہو ئے اورشہر کے مختلف بازاروں سے ہو کر بنوں پریس کلب پہنچے اس موقع پرمقررین نے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دو ہفتوں سے شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ ہے جس کی وجہ سے قبائلی عوام گھروں اور مختلف علاقوں میں پھنس کر رہ گئے ہیں اور اب گزشتہ تین دنوں سے پاک فوج کی طرف سے شمالی وزیرستان میں اندھا دھند گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں شمالی وزیرستان کے بے گناہ قبائلی مرد ،خواتین بوڑھے اور بچے مر رہے ہیں حکومت فوری طور پر جاری آپریشن بند کریں اور شمالی وزیرستان سے کرفیو اٹھا کر قبائلی عوام کو اپنے گھروں اور عزیز و آقاریب تک پہنچنے کا موقع دیں مظاہرین کا جلوس پریس کلب سے ہوتا ہوا بنوں کوہاٹ روڈ نزد کوہاٹ چونگی پہنچا اور یہاں پر سڑک کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کردیا اس دوران پولیس نے مظاہرین سے مذاکرات کرکے روڈ کھولنے کی کوشش کی مگر مظاہرین مشتعل رہے جس پر پولیس نے مظاہرین پر ہلکا لاٹھی چارج کیا جس کے بعد مظاہرین منتشر ہو کر چلے گئے
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 24 مئی 2014 کی مزید خبریں
-
پی سی بی کی سری لنکن ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت،فیصلہ بورڈ کے اجلاس میں ہوگا‘ سری لنکن بورڈ کی تصدیق
-
کرکٹ کو کبھی سیاست سے نہیں جوڑنا چاہیئے،، شاہد خان آفریدی ،بھارت کو چاہیئے پاک انڈیا کرکٹ کو فروغ دے،دونوں ممالک کے شائقین کرکٹ دیکھنا چاہتے ہیں،سمر کیمپ میں بہت سخت ٹریننگ دی جارہی ہے،ٹیم کی کپتانی ... مزید
-
پی سی بی کے نئے آئین میں صدرکا عہدہ متعارف کرانیکی تجویز،گورننگ بورڈ بھی صدرکوجوابدہ ہوگا، بورڈ کا نیا آئین دوریٹائرڈ ججز کی مشاورت سے آئی سی سی کے آئین کی طرزپرتشکیل دیا گیا، کاپی وزارت بین الصوبائی ... مزید
-
پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان بیٹی کے باپ بن گئے ، نام لمیسا خان رکھ دیا،عامرخان کے مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پرمبارکباد کے پیغامات کا تانتا بندھ گیا
-
اسٹورٹ براڈ سعیداجمل کے بالنگ ایکشن پر تنقید کرکے پھنس گئے، براڈ انگلش کرکٹ بورڈ کے کنٹریکٹ یافتہ پلئیرہیں ،اگروہ ایک پروفیشنل کرکٹرکی تحقیرکے مرتکب پائے گئے توان کیخلاف ڈسپلنری ایکشن بھی لیا ... مزید
-
ریال میڈرڈ کی ٹیم چیمپئینز لیگ فٹبال کے فائنل کھیلنے کے لئے پرتگال کے دارالحکومت لزبن پہنچ گئی ،شاندا ر استقبال
-
ایک دن آرام کے بعد قومی کرکٹرز کا سمر کیمپ قذافی سٹیڈیم میں شروع
-
پاکستان سائیکلنگ ٹیم 34ویں ایشین چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے لاہور سے آستانہ قازقستان روانہ
-
پشاور،ینگ ڈاکٹر ز کے نمائندہ وفد کی وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات ،ینگ ڈاکٹرز کا سروس سٹرکچر کی منظوری سے متعلق وزیر اعلیٰ اور وزیر صحت کی یقین دہانی پر ہڑتال ختم کرنے اور اپنی ڈیوٹیاں فوری طور ... مزید
-
وزیراطلاعات پرویزرشیدکی زیرصدارت جرنلٹس سپورٹ فنڈکی انتظامی کمیٹی کااجلاس،اجلاس میں صحافیوں کے لئے مختلف وظائف کی منظوری دی گئی ،75ہزارسے کم تنخواہ والے صحافی اس سے فائدہ اٹھاسکیں گے
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن وفاقی ادارہ ہے ، صوبوں میں کمیشن کا قیام رکوانے کے لیے ضرورت پڑی تو مشترکہ مفادات کونسل سے رجوع کیا جائے گا، بلیغ الرحمن ، مواصلات شعبہ کی ترقی کسی بھی ملک کی ضرورت ہے، جاری منصوبوں ... مزید
-
ناروال میں امیدوار پر الزامات لگائے گئے ہیں بے بنیاد ہیں، دھاندلی کا رونا رونے والے جو راگ الاپ رہے ہیں،حمزہ شہباز
-
پولیس کی جانب سے ہراساں کئے جانے پر گلوکارہ نوراں لعل اندراج مقدمہ کیلئے سیشن عدالت پہنچ گئی
-
اوگرا کا مقررہ ریٹ سے زیادہ قیمت وصول کرنے پر 50سی این جی سٹیشنز کیخلاف تادیبی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ، اوگرا نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے بحرانی صورتحال کو سنبھالا اور سی این جی سٹیشنز کی طرف سے غیر ... مزید
-
ہم نے میڈیا کے موجودہ بحران کے حوالے سے کسی بھی قسم کا کوئی فتویٰ جاری نہیں کیا،مولانا احمد لدھیانوی، ہم سمجھتے ہیں کسی بھی صحافی یا میڈیا ورکر یا ادارے کی املاک کو نقصان پہنچانے کی شرعاً و قانوناً ... مزید
-
اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی، نادرا آفس کے سامنے پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، پولیس کا لاٹھی چارج، ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا
-
متحدہ اپوزیشن تحفظ پاکستان کے بل کو یکسر مسترد کرتی ہے ، متوازی بل ایوان میں لائے گی، اعتزاز احسن ،چوہدری اعتزاز احسن سکھ سنگت کے احتجاجی مظاہرے کی وجہ سے پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے
-
شہباز شریف بین الاقوامی ادبی کانفرنس میں ماضی کے قصے سناتے رہے ،نگران حکومت کے دوران ایک سیکرٹری کا تبادلہ نہ کرنے اور ایک ایڈیشنل سیکرٹری کی تعیناتی پر نجم سیٹھی کا شکریہ بھی ادا کیا
-
بورے والا، بااثر زمیندار کا بیٹا ساتھیوں کی مدد سے غریب محنت کش شادی شدہ خاتون کو دو معصوم بچوں سمیت اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے جا کر18روز تک جنسی درندگی کا نشانہ بناتا رہا،زیادتی کی عریاں تصاویر ... مزید
-
لاہور ، علامہ اقبال ٹاؤن میں خاتون پولیو ورکر پر حملہ‘ حملہ آور نے خاتون ورکرز اور ان کے ساتھی رضا کار پر تشدد کیا، بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کردیا ، وزیر اعلی پنجاب نے نوٹس لیکر واقعے ... مزید
-
کابل،ہرات میں بھارتی قونصل خانے پر حملہ ناکام، چاروں حملہ آور مارے گئے ،ہرات قونصل خانے پر حملے کی کارروائی کو بھارت کی تبتی سرحد کی حفاظت کی ذمہ داری انجام دینے والی فورس اور افغان سپاہیوں نے کامیابی ... مزید
-
اقوام متحدہ نے نائیجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام پر پابندی عائد کردی ، تنظیم کے تما م اثاثے منجمد کر کے اس کے اراکین پرسفری پابندی اوراسلحے کی فراہمی پر بھی پابندی لگا دی گئی
-
تھائی لینڈ کی معزول وزیراعظم زیرِ حراست
-
پوپ فرانسس کا سہ روزہ دورئہ مشرق وسطیٰ ، پوپ آج اردن کے شاہ عبد اللہ سے ملاقات،عمان کے مرکزی اسٹیڈیم میں مذہبی اجتماع سے خطاب کریں گے
-
فرانس، طولوس کے جہادی کی بہن پر شام پہنچنے کا شبہ ،285 فرانسیسی شام میں اسدی فوج کے خلاف لڑائی میں شریک ہیں، فرانسیسی وزیرداخلہ
-
فضائی کے بعد زمینی قاتل، ڈرون طیاروں کے بعد ایسے ٹینکوں کی تیاری جس میں کسی چیز کو تباہ کرنے یا کسی کو مارنے کا فیصلے انسان نہیں کیمرے کریں گے،مشین گن اور کیمروں سے مسلح روبوٹ ٹینک 800 میٹر دور بیٹھ ... مزید
-
مذاکرات طالبان کے اپنے مفاد میں ہیں، امریکہ، اگر طالبان نے دستیاب مہلت کا ابھی فائدہ نہ اٹھایا تو بعد میں انہیں کم تر حیثیت کے ساتھ مذاکرات کرنے ہوں گے،جنرل ڈیمپسی
-
ایرانی فوج نے صحرائی علاقے میں دو روزہ زمینی اور فضائی مشقیں شروع کردی، فوجی مشقوں میں چھوٹے درجے کے میزائلوں کو بھی ٹیسٹ کیا جائے گا،مشقیں سنٹرل ایران میں جاری ہیں یہ جنگی مشقیں ایران کے شمال جنوبی ... مزید
-
امریکا: ڈیٹا کی نگرانی کو محدود کرنے کا بل ایوان نمائندگان میں منظور
-
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی، ویٹی کن کو تنقید کا سامنا
-
شام ،باغیوں کا صدر اسدکے حامیوں کی ریلی پر حملہ،22 افراد ہلاک
-
ناشتہ اور ظہرانہ اچھی صحت کے لیے کافی ہے، تحقیق،مسلسل اسنیک لینے کے بجائے دن میں دو بار پیٹ بھر کر کھانا صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا ہیں،رپورٹ
-
سعودی عرب ،خواتین مریضوں کو ہراساں کرنے والا مصری ڈاکٹر گرفتار
-
میرانشاہ،شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر ایک بار پھر گولہ باری، چھ دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی،سیکیورٹی فورسز ماچس کیمپ میں داخل، کئی علاقوں میں کرفیو میں نرمی،بنوں ... مزید
-
اسلام آباد میں سراپا احتجاج سکھ برداری کی اچانک انٹری،شدیداحتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ ہاوٴس کے احاطے میں داخل، حکومت اور سکھ سنگت کے درمیان مذاکرات کامیاب ، حکومت نے سکھ سنگت کے سات مطالبات مان لئے ... مزید
-
وزارت مذہبی امور نے 53 ہزار 814امیدواروں کو سرکاری حج کا اہل قراردیدیا،کامیاب عازمین کی دوڑ میں بھی پنجاب سب سے آگے، 73 ہزار سے زائد درخواستیں 10 بجکر 9 منٹ کے بعد جمع ہونے کے باعث ردی کی ٹوکری میں پھینک ... مزید
-
اسلام آباد میں ایک گھنٹے میں 2 دھماکے، 1شخص ہلاک، 1زخمی
-
حکومت نے ملک کو خوشحالی کی نئی راہ پر ڈال دیا ،ہم ترقی کی شاہراہ پر چل پڑے ہیں،وزیراعظم ، ہماری حکومت کی طرف سے شروع کئے گئے منصوبوں سے ملک میں خوشحالی کا ایک نیا دور شروع ہو گا ، روز گار کے لاکھوں ... مزید
-
وزارت خارجہ کا وزیراعظم کو نریندر امودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے مشورہ،تقریب حلف برداری جانا خطے میں بھارت کی بالادستی کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے، سمری ارسال ،مودی کی حلف برداری،کنفرم ... مزید
-
اوڑی میں پاکستانی فوج نے سڑک کی تعمیر روک دی ،بھارتی فوج کا دعوی ،سرخ جھنڈے لہرا کر لاؤڈ سپیکروں کے ذریعے اعتراض جتلایا گیا،رپورٹ
-
لاہور ہائی کورٹ نے 15 ہزار افراد کا سرکاری حج کوٹہ نجی ٹورز آپریٹرز کو دینے کے خلاف دائر درخواست پر حکم امتناعی میں 29 مئی تک توسیع کر دی ،وزارت مذہبی امور سے تحریری طور پر جواب طلب کر لیا، حکومت دو ... مزید
-
وفاقی حکومت کا سندھ کی جیلوں سے ماہی گیروں سمیت 150 بھارتی قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ
-
سستی اور مسلسل بجلی کی فراہمی ، پیداوار کے لئے کوئلے اور دیگر وسائل کو استعمال میں لانا ہوگا،ڈاکٹر انصر پرویز ،درآمدی تیل پر انحصار کو ختم اور جوہری توانائی سے بجلی کی پیداوار سب سے بہتر حل ہے ، ملک ... مزید
-
رینٹل پاور کیس ضمنی ریفرنس، احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت تمام افراد کو فرد جرم کیلئے 30مئی طلب کو کرلیا ،نوڈھیرو پاورپراجیکٹ کا ریکارڈ مکمل نہ ہونے پر عدالت نے پیش ہونے والے دو گواہان پر جرح ... مزید
-
حکومت یا سول ایسوسی ایشن کا ادارہ نہیں چلا سکتے،کیا یہ ضروری ہے کہ پاکستانی مسافروں کو ضروری فارم فرنچ،انگریزی ،عربی یا چینی زبان میں بھی دیا جائے ،اردو زبان میں یہ چیزیں کیوں نہیں دی جاتیں،جسٹس ... مزید
-
حکومت نے کمزور معیشت کو ایک سال میں بحالی کے راستے پر ڈال دیا،ستمبر تک زرِ مبادلہ کے ذخائر 15ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار، حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں 135ارب روپے کے اخراجات ... مزید
-
پنجاب پولیس نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ اور وزراء سے لنگر کیلئے رشوت طلب کی ،عمران خان کا الزام
-
جاپانی حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے کی فنڈنگ سے ہاتھ کھینچ لیا
-
شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن میں سول آبادی متاثر ہورہی ہے،مولانا فضل الرحمان،مسائل کے حل کیلئے طاقت کا استعمال کبھی بھی سود مند ثابت نہیں ہوا ،حکومتی مذاکرات کے نتائج سے پہلے ہی واقف تھے میڈیا ... مزید
-
پاکستان خطے میں عدم مداخلت ، ہمسائیہ ملکوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا حامی ہے ، خواجہ محمد آصف ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانے کے باوجود پاکستان امن کیلئے پرعزم ہے،خطے میں ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.