ریال میڈرڈ کی ٹیم چیمپئینز لیگ فٹبال کے فائنل کھیلنے کے لئے پرتگال کے دارالحکومت لزبن پہنچ گئی ،شاندا ر استقبال

ہفتہ 24 مئی 2014 07:48

لزبن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24مئی۔2014ء)ریال میڈرڈ کی ٹیم چیمپئینز لیگ فٹبال کے فائنل کھیلنے کے لئے پرتگال کے دارالحکومت لزبن پہنچی تو شائیقن فٹ بال کی بڑی تعداد فٹبالرز کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے ہوٹل کے باہر موجود تھی۔

(جاری ہے)

چیمپئینز لیگ فٹبال کا فائنل ریال میڈرڈ اور ایٹلیٹکو میڈرڈ کے درمیان کل لوز اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :