اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب ،مجموعی اقتصادی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی

بدھ 28 مئی 2014 06:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔28مئی۔2014ء)اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کا اجلاس آج (بدھ کو )طلب کرلیا گیا،اجلاس میں مجموعی اقتصادی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق رمضان ریلیف پیکج پر عمل درآمد کے طریقہ وضع کیا جائے گا۔