بجلی کا شارٹ فال3000میگاوٹ ہوگیا

بدھ 28 مئی 2014 06:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔28مئی۔2014ء)بجلی کا شارٹ فال3000میگاوٹ تک ہے،بجلی پیداوار 13300 میگاواٹ اور طلب 16300 میگاواٹ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 3000میگاواٹ ہوگیا،8گھنٹے لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔

متعلقہ عنوان :