پاکستان کا امریکی وزارت دفاع کی رپورٹ میں الزامات پر سخت احتجاج ، امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب لرلیا، رپورٹ میں حقائق کو مسخ کیا گیا ہے ۔ تمام دہشتگردوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی جارہی ہے ،سرتاج عزیز
جمعرات 6 نومبر 2014 09:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6نومبر۔2014ء) پاکستان نے امریکی وزارت دفاع کی رپورٹ میں الزامات پر امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرادیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز نے رپورٹ میں الزامات پر پاکستان کی تشویش اور تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔
(جاری ہے)
مشیر خارجہ نے کہا کہ رپورٹ میں حقائق کو مسخ کیا گیا ہے ۔ تمام دہشتگردوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی جارہی ہے امریکہ سمیت پوری دنیا نے آپریشن ضرب عضب کا خیر مقدم کیا ہے آپریشن کے ذریعے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو بلاامتیاز ختم کیا گیا ہے مشیر خارجہ نے امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے الزامات پر احتجاج کیا ہے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 6 نومبر 2014 کی مزید خبریں
-
آئی سی سی 2014 ٹیسٹ ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں، جبکہ ایک روزہ ٹیم میں محمد حفیظ نے جگہ بنانے میں کامیاب ،سلیکشن ٹیم نے محمد حفیظ کو 2014 کی ایک روزہ میچ کی ٹیم میں بطور اوپنر شامل کیا، آئی ... مزید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز ، قومی سکواڈ کااعلان ایک دن کیلئے موخر ، ٹیم کا اعلان آج ہونا تھا تاہم فیصلہ موخر کردیا گیا ، ٹیم کے کپتان مصباح الحق ، ہیڈ کوچ وقار یونس اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان پاکستان ... مزید
-
ورلڈ کپ کی ٹرافی کے بغیر کرکٹر کا کیرئیر ادھورا ہے،وسیم اکرم، ورلڈ کپ کی جیت پروفیشنل کرکٹرکا کیرئیرمکمل کرتی ہے، ورلڈ کپ جیتے بغیرسچن ٹنڈولکر کا کیرئیربھی ادھورا رہ جاتا، سابق کپتان
-
بنگلہ دیشی فاسٹ بالرالامین حسین کابالنگ ایکشن کلیئرقرار دیدیا گیا ،، فاسٹ بالر کا بیس اکتوبر کو سری رام چندرا یونیورسٹی چنائے میں ٹیسٹ ہوا تھا، رپورٹ آنے کے بعد آئی سی سی نے ان کا ایکشن قانونی قراردے ... مزید
-
وزیر اعظم کا یوم عاشور کے دوران امن و امان کی صورتحال پر اظہار اطمینان
-
وزیر اعظم نواز شریف ، صدر مملکت ممنون حسین سے ڈی جی آئی ایس آئی کی الوداعی ملاقات ، ملاقات میں پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال، وزیر اعظم نے ڈی جی آئی ایس آئی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور خدمات کو بھی ... مزید
-
صدر مملکت نے وزیراعظم کے مشورے کے بعد ایپلٹ ٹربیونل کے لئے ججوں کی نامزدگی کی منظوری دے دی
-
پاکستان میں جاری انسداد پولیو مہم کے دشمن کھل کر سامنے آگئے ، چار سدہ میں پولیو ویکسی نیشن مہم کیخلاف اشتہاری مہم کا آغاز ، دیواروں پرپمفلٹ آویزاں
-
سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت چودہ نومبر تک ملتوی
-
پارلیمانی انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کی الیکشن کمیشن کے بعض معاملات پر اختیارات محدود کر نے کی سفارش، کمیٹی کا آئندہ اجلاس 10نومبر کو ہو گا ،سیاسی جماعتوں کا ایکٹ پر بات ہو گی
-
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی کے حوالے سے رواں ہفتے الیکشن کمیشن کے دو اجلاس بلانے کا فیصلہ
-
مریدکے میں قبرستان میں 2 مخالف خاندانوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک،دونوں گھرانوں میں پہلے سے دیرینہ رنجش چلی آرپی تھی ،پولیس
-
ملک بھر میں یوم عاشور انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا، ملک بھر میں ماتمی جلوس برآمد ہوئے جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے پرامن طور پر اختتام پذیر ہو ئے ،جلوسوں کی سکیورٹی کے لیے سخت ترین ... مزید
-
سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد کی مدت ملازمت ختم، نئی تقرری نہ ہو سکی
-
وزیراعظم نے ڈاکٹر مصدق ملک کو اپنا نیا ترجمان مقررکردیا
-
انگوٹھوں کی تصدیق، انتخابی عزرداریوں کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ گیارہ نومبر کو سماعت شروع کرے گا
-
سندھ حکومت نے کراچی میں مسافر بسوں میں 7فیصد کمی کا اعلان کر دیا ،صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور بس مالکان کے درمیان مذکرات بلانتیجہ ختم ،بس مالکان نے ایک دن کی مہلت مانگ لی ،سندھ حکومت کی آج سے نئے کرایوں ... مزید
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کی ریکارڈ، فی تولہ سونا47ہزارروپے سے کم ہوکر46ہزارروپے کی سطح پرآگیا
-
آزادی دھرنے کو 82 دن مکمل ہوگئے ، عمران خان نے دھرنے کے شرکاء کے سامنے 75بار خطاب کیا ،ملکی تاریخ میں سب سے طویل دھرنا ریکارڈ کیا گیا
-
مقبوضہ بیت المقدس ،دھرنا ختم کرانے کیلئے اسرائیلی پولیس کی مسجد اقصی پر چڑھائی، انتہا پسند یہودی تنظیم جبل الھیکل کے کارکنوں کی عبادت کی خاطر داخلے کی کوشش کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی
-
شام میں اسکول پر مارٹر حملہ،کم از کم 11 بچے ہلاک
-
مسجد الاقصیٰ میں جھڑپیں،اردن نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
-
دہشتگر دی کا خطر ہ ، بھا رت نے کولکتہ میں الرٹ، دو بحری جہاز کھلے سمندر میں واپس بھیج دیئے،شدت پسند کی جا نب سے کولکتہ کی بندرگاہ اور شہر پر حملے کی اطلا عا ت پر یہ اقدا م اٹھا یا گیا ، بھا رتی حکا م ... مزید
-
یمن ، امریکی ڈرون حملہ ، سینئر القاعدہ رہنما سمیت پانچ اراکین ہلاک
-
خلا میں موجود دھاتی کچراعالمی مواصلاتی نظام تباہ کرسکتا ہے، سائنسدانوں کا انتباہ ،اگر یہ اشیا آپس میں ٹکرا گئیں تو چند ہفتوں میں 870 ارب ڈالر دھویں میں اڑ جائیں گے،آسٹریلوی کمپنی
-
فرانس نے برکینا فاسو کے معزول صدر کو ملک سے نکالنے میں مدد دی
-
داعش نے شام میں ایک اور برطانوی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی
-
شفٹوں میں کام سے دماغ کند ہو جاتا ہے: رپورٹ،غیرسماجی شفٹوں میں کام کرنے کے نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی مضر اثرات سامنے آئے ہیں، ایک عشرے تک شفٹوں میں کام کرنے سے دماغ چھ سال سے زیادہ عمررسیدہ ہو جاتا ہے،اگر ... مزید
-
سعودی عرب نے الاحساء شہر میں بدامنی کے واقعات کے بعد ریاض میں وصال ٹیلی ویژن چینل کی نشریات بند کر دیں
-
سعودی عرب ، شہری نے بیرون ملک تعلیم کے لیے سکالر شپ قبول کرنے پر اپنی اہلیہ کو طلاق دے ڈالی
-
عورتیں بھی میک اپ آرٹسٹ کے طور پر کام کر سکتی ہیں،بھارتی سپریم کورٹ، یہ امتیازی سلوک کس طرح جاری رہ سکتا ہے،، ہم 2014 میں رہ رہے ہیں 1935 میں نہیں، اس طرح کے رویے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،عدالت عظمی
-
دہشت گردوں کی ہر منٹ میں 90 ٹویٹس کرتے ہیں،سروے، جنگجو گروپوں کی جانب سے ہر روز 129600 ٹویٹس پوسٹ کی جارہی تھیں، دہشت گردوں کے پانچ سو اکاوٴنٹس کو غیر فعال کردیا گیا ہے، عبدالمنعم المشاوہ
-
پولیو خاتمے میں غفلت آنیوالی نسلوں کے خلاف جرم سمجھتا ہے،نواز شریف، پاکستان کو پولیو سے پاک ملک بنا کر دم لیں گے ،ہر بچے کا مستقبل مجھے عزیز ہے ، کسی کو اپاہج نہیں دیکھ سکتا،پولیو بارے عالمی برادری ... مزید
-
پاکستان بھارتی فوج کو کمزور کرنے کیلئے عسکریت پسندوں کو استعمال کر رہا ہے، پینٹا گون کا الزام، پاکستان کی سرزمین عالمی دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے جس سے نہ صرف افغانستان بلکہ خطے میں عدم استحکام ... مزید
-
پاکستان کا امریکی وزارت دفاع کی رپورٹ میں الزامات پر سخت احتجاج ، امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب لرلیا، رپورٹ میں حقائق کو مسخ کیا گیا ہے ۔ تمام دہشتگردوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی جارہی ہے ،سرتاج ... مزید
-
اسلام آباد، عمران خان اور سراج الحق کی ملاقات، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی دونوں جماعتوں کا مقصد اسٹیٹس کو کا خاتمہ ہے ،موجودہ نظام سے عوام کا اعتماد ختم ہوتا جارہا ہے، انقلابی ریفارمز کی ضرورت ہے، ... مزید
-
نیپرا نے بجلی کے منافع میں 5ارب42کر وڑ روپے کی بطور ریلیف صارفین کو منتقل کرنے کی منظوری دیدی
-
” صاد ق اورامین کافیصلہ“درخواستوں کوسات رکنی بنچ کے روبروبھجوانے کی اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد،جو عدلیہ یافوج کی تذلیل کریگا نااہل ہوگا،وزیراعظم یا وزیرداخلہ کے نااہل ہونے سے سروکار نہیں، جو ... مزید
-
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات،ملاقات میں انسداد پولیو مہم ، ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امورپر تبادلہ خیال
-
قصور: قرآن پا ک کی بے حر متی پر میاں بیوی قتل،مشتعل دیہاتیوں نے قتل کے بعد دونو ں کو بھٹے میں ڈال کر جلا دیا ،وزیراعظم، وزیراعلیٰ نے واقعے کا نوٹس لے لیا،42 افراد گرفتا ر
-
بجلی کی قیمتوں میں 52 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری،اضافے کا اطلاق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں رواں ماہ کے بلوں میں ہوگا
-
پاکستان کو بھارت کے ساتھ مذاکرات کے حامی اور مخالفت کرنیوالوں کے درمیان ریڈ لائن کھینچ لینی چاہیے، نئی دہلی کے ساتھ امن کیلئے محتاط انتخاب کرنا چاہئے،بھارتی وزیردفاع، بھارت پاکستان کے ساتھ مذاکرات ... مزید
-
لنڈی کوتل بازار میں 2 دھماکوں میں 4 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق،دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن 10 مشتبہ افراد گرفتا ر
-
حکومت نے انتقامی کارروائیاں بندنہ کیں توحقیقی لانگ مارچ ہوگا، بلاول بھٹوزرداری ،حکومت اپنے گھرسے احتساب کاعمل شروع کرے ، ٹویٹرپر پیغام
-
وادی تیراہ کے علاقے اکاخیل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 6شدت پسند ہلاک ،8زخمی ، تین ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ، ایک دن کی کارروائیوں میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی
-
سونامی 21 نومبر کو لاڑکانہ پہنچے گا، عمران خان،حکومت 30 تاریخ سے پہلے بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کرے، دھرنے سے خطاب
-
قومی حکومت اور قومی یکجہتی کی جتنی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہ تھی، طاہر القادری، نا اہل صوبائی حکومتیں ضرب عضب آپریشن کی عظیم قربانیوں سے عوام کو محروم کر رہی ہیں،کینیڈا میں وفود سے بات چیت
-
پاکستان کا نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کا مطالبہ ، سول ایٹمی پروگرام محفوظ انداز میں چلانے کے حوالے سے اسکے اقدامات پر کبھی کوئی انگلی نہیں اٹھی
-
تحریک انصاف کو پیشکش کر دی ہے کہ مذکرات میں پیدا ہو نے والے ڈیڈ لاک کو ختم کرانے کے لیے ثا لثی کا کردار ادا کر سکتا ہوں،سید خو رشید احمد شاہ ،عمران خان کوسندھ میں سیا ست سے قبل صو بوں کے حوا لے سے اپنا ... مزید
-
مسئلہ کشمیر پر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے، چین،پاک بھارت سرحدی تنازعات کا حل ناگزیرہے،بھارت میں چینی سفیر کی میڈیا سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.