داعش نے شام میں ایک اور برطانوی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی

جمعرات 6 نومبر 2014 09:16

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6نومبر۔2014ء)داعش نے شام میں سیکیورٹی فورسز کے حملے میں ایک اور برطانوی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔دہشت گرد تنظیم داعش کے مطابق ابو عبداللہ بریٹنی نامی برطانوی شہری مشرقی شام میں فضائی حملے میں مارا گیا، جس کے بعد اب تک شام کی جنگ میں مارے جانے والے برطانوی شہریوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

برطانوی وزارت خارجہ کی جانب سیاس اطلاع کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :