خیبر پختونخوا میں بلدیاتی کے حوالے سے رواں ہفتے الیکشن کمیشن کے دو اجلاس بلانے کا فیصلہ

جمعرات 6 نومبر 2014 08:34

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6نومبر۔2014ء)صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی کے حوالے سے رواں ہفتے الیکشن کمیشن کے دو اجلاس بلانے کا فیصلہ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ الیکشن کمیشن کے رواں ہفتے کے پہلے اجلاس کی صدارت قائم مقام سیکرٹری ایڈیشنل سیکرٹری عثمان علی کی زیر صدارت ہو گا اور دوسرے اجلاس کی صدارت قائم مقام چیف الیکشن کمیشن کی زیر صدارت ہو گا جس میں صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخاب کے بارے میں کی جانے والی تیاریوں کے بارے میں بریف کیا جائے