سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت چودہ نومبر تک ملتوی

جمعرات 6 نومبر 2014 08:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6نومبر۔2014ء) سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت ملتوی ہوگئی ۔ دہشتگردی کی عدالت میں جج کوثر عباس زیدی کی رخصت کے باعث مقدمہ کی سماعت چودہ نومبر تک ملتوی کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ تین نومبر 2007ء کو سابق صدر پرویز مشرف سے ایمرجنسی کانفاذ کردیا تھا اور سپریم کورٹ سمیت تمام ججز کو نظر بندکردیا تھا مقدمے میں سابق صدر پرویز مشرف سمیت دیگر ملزمان پر دہشتگردی کی عدالت میں مقدمات زیر سماعت ہیں ۔

متعلقہ عنوان :