صدر مملکت نے وزیراعظم کے مشورے کے بعد ایپلٹ ٹربیونل کے لئے ججوں کی نامزدگی کی منظوری دے دی

جمعرات 6 نومبر 2014 08:24

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6نومبر۔2014ء) صدر ممنون حسین نے وزیراعظم کے مشورے کے بعد ایپلٹ ٹربیونل کے لئے ججوں کی نامزدگی کی منظوری دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

ٹربیونل کے لئے نامزد کردہ جج صاحبان میں جسٹس عبدالرسول میمن اور جسٹس صلاح الدین شامل ہیں ۔ جج صاحبان اس سے پہلے سندھ ہائی کورٹ میں خدمات انجام دے رہے تھے ۔

متعلقہ عنوان :